’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرل

Aishwarya Rai خبریں

’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرل
Jaya Bachchan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

انٹرویو میں جیا بچن نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں بچن ابھیشیک اور شویتا بچن کے لیے بے حد سخت ماں ہیں

/ فائل فوٹو

اپریل 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے اور اس بات کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے گزشتہ برس سے کیا جارہا ہے۔ ویڈیو جیا بچن کے بھارتی میڈیا کو ماضی میں دیے گئے ایک انٹرویو کا کلپ ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں بچن ابھیشیک اور شویتا بچن کے لیے بے حد سخت ماں ہیں۔علیحدگی کی افواہوں کے بعد ابھیشیک کی ایشوریا کو طلاق دینے کی ویڈیو وائرل ، حقیقت کیا ہے؟جب میزبان نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ ایشوریا کیلئے بھی ایسے ہی سختی کرتی ہیں؟ اس پر جیا نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ’ نہیں میں ایشوریا کیلئے سختی نہیں کرتی ، ایشوریا میری بہو ہیں بیٹی...

ابھیشیک اور ایشوریا میں علیحدگی کی افواہوں کے درمیان جیا بچن کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Jaya Bachchan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرل'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلجیا بچن کے بعد بہو کی ویڈیو بھی وائرل
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئیگزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیبھارتی پنڈت بھی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی پیشگوئی کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںطلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
مزید پڑھ »

ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
مزید پڑھ »

ایشوریا کو بیٹی نہیں، بہو ہی سمجھتی ہوں؛ جیا بچنایشوریا کو بیٹی نہیں، بہو ہی سمجھتی ہوں؛ جیا بچنسینیئر اداکارہ نے بیٹی اور بہو کا فرق بتا دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:44:14