’ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے ‘ عمران خان بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

’ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے ‘ عمران خان بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی

تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت ہوئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی کمرہ عدالت میں پیش گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکلا اڈیالہ جیل میں پیش ہوئے جبکہ ایف آئی اے کی ٹیم اور اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباسی بھی سماعت لیے عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کیس چالان کی نقول کی فراہمی تک سماعت روک دی۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیسائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
مزید پڑھ »

عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خانعمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خانعمران خان نے بہت افسوس کا اظہار کیا کہ صدر کو اتنے اہم وقت اپنی قوم کےلیے کھڑا ہونا چاہیے تھا، علیمہ خان
مزید پڑھ »

فتنے کی حکومت کو ختم نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا: رانا ثناء اللہفتنے کی حکومت کو ختم نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا: رانا ثناء اللہلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف کو ویلکم کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، پوری قوم میاں
مزید پڑھ »

وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددوقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
مزید پڑھ »

وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددوقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر کا بہو پر وحشیانہ تشددشیخوپورہ : وقت پر کھانا نہ پکانے پر سسر نے بہو کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچے ماں کو بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن دادا کو ذرا رحم نہ آیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:43:27