عام طور پر ہمیں ڈومیسٹک مقابلوں اور ٹیموں میں بین الاقوامی اور نوجوان کھلاڑیوں کا ایسا متحرک امتزاج نظر نہیں آتا: محمد رضوان کی گفتگو
/ فائل فوٹو
چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا جس میں ملک کے 150 بہترین کرکٹرز حصہ لیں گے جب کہ افتتاحی میچ پینتھرز اور وولوز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »
پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گےپی سی بی نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپیئنز ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیاٹورنامنٹ کے تمام میچز اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کھلاڑی کا اعزاز، کنگز کپ مالدیپ کی موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرارعذرا فاروق نے اس ایونٹ میں ایم کے کلب کی نمائندگی کی اور اپنی غیر معمولی کارکردگی سے شائقین کے دل جیت لیے
مزید پڑھ »
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیایہ ان کا چوتھا میڈل ہے، حیدر علی نے بیجنگ گیمز کے لانگ جمپ ایونٹ میں سلور میڈل اور ریو پیرالمپکس میں برانز میڈل پایا
مزید پڑھ »
پاکستان کا تعلیمی نظام انتہائی ناقص، ایک بھی ضلع بہترین درجے میں شامل نہیںرپورٹ کے مطابق بہترین کارکردگی میں اسلام آباد پہلے نمبر پر ہے جبکہ پست کارکردگی میں مجموعی طور پر ملک بھر کے 77 اضلاع شامل ہیں
مزید پڑھ »