’ ہنگور ڈے‘ کے موقع پر خصوصی پرومو جاری ويڈيو لنک: DailyJang
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومو میں ایک نظم بھی پیش کی گئی ہے جس میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی1971 کی جنگ میں دشمن کے خلاف لازوال کامیابی کو اجاگر کیا گیاہے۔1971کی جنگ میں پاک بحریہ کی آبدوز
ہنگور نے کامیابی سے کاروائی کرتے ہوئے بہادری کی عظیم تاریخ رقم کی تھی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے جس میں کسی آبدوز نے بحری جہاز کو نیست و نابود کیا -قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنگور ڈے پر پاک بحریہ کا خصوصی پرومو جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحق Read News Lahore Robbers Firing Dolphins DolphinForce GOPunjabPK OFFICIALDPRPP
مزید پڑھ »
مسجد الحرام، پانی کے استعمال میں 65 فیصد کمی پر غورمسجد الحرام، پانی کے استعمال میں 65 فیصد کمی پر غور SaudiArabia Makkah ConsumptionOfWater HolyHaram MasjidAlHaram
مزید پڑھ »