’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘

پاکستان خبریں خبریں

’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

عمران خان کی جانب سے کلین گرین پاکستان انڈیکس کا افتتاح

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر کیونکہ کوئی حکومت یہ کام اکیلے نہیں کر سکتی۔‘

ان کا کہنا تھا کہ دریائے راوی میں بھی یہ صورتحال ہے اور جب تازہ پانی اوپر سے آتا ہے تو یہ فصلوں میں، زیرِ زمین اور لوگوں کے کنووں تک جاتا ہے۔ بلدیاتی نظام کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ سندھ میں ان کی حکومت نہیں ہے مگر وہ انھیں اس حوالے سے ’بتائیں گے‘۔انھوں نے خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریکِ انصاف حکومت کے بلین ٹری سونامی شجرکاری منصوبے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جب حکومت وہاں ایک ارب درخت لگا سکتی ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ پورے پاکستان کو ہم سرسبز نہ بنائیں۔

انھوں نے لندن کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں شدید فضائی آلودگی ہوا کرتی تھی مگر انھوں نے آلودگی کا مقابلہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:01