’9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں، شہباز شریف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں۔

ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کریں،9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک آگ بھڑکا رہے ہیں، بیرون ملک پاکستانی اپنے ممالک میں جھوٹ بے نقاب کرنے میں کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ نہایت کٹھن فیصلوں سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں، 4 سال میں معیشت تباہ، بے روزگاری اور مہنگائی آسمان پر پہنچا دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک میں آگ بھڑکا رہے ہیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو9 مئی کو آگ لگانے والے اپنے جھوٹ سے بیرون ملک میں آگ بھڑکا رہے ہیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردواوورسیز پاکستانیوں سے نو مئی کے واقعات کی مذمت کریں اور جھوٹ بے نقاب کریں، وزیراعظم کی فرانس میں پاکستانیوں سے ملاقات
مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر واسع چوہدری اور سارہ نیلم نے معافی مانگ لیاوورسیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر واسع چوہدری اور سارہ نیلم نے معافی مانگ لیمیں بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں سے بھی ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں ہم آپ سے پیار کرتے ہیں: واسع چوہدری کا سوشل میڈیا پر بیان
مزید پڑھ »

بیرون ملک بیٹھ کر قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کی گرفتاری کا فیصلہبیرون ملک بیٹھ کر قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کی گرفتاری کا فیصلہایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والے ان افراد کو بیرون ملک سےگرفتار کرکے لانے کے لیے انٹرپول سے بھی رابطہ کرلیا ہے
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک چلانے والے اہم ملزم کی نشاندہی ہوگئی، ذرائعانسانی اسمگلنگ نیٹ ورک چلانے والے اہم ملزم کی نشاندہی ہوگئی، ذرائعذرائع کے مطابق ملزم نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کےلیے 25 لاکھ کا پیکیج متعارف کروایا ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاپتا آبدوز کی تلاش کے دوران ٹائی ٹینک کے قریب ملبہ ملا ہے، امریکی کوسٹ گارڈ - ایکسپریس اردولاپتا آبدوز کی تلاش کے دوران ٹائی ٹینک کے قریب ملبہ ملا ہے، امریکی کوسٹ گارڈ - ایکسپریس اردوماہرین ملبہ سے متعلق معلومات کا جائزہ لے رہے ہیں، کوسٹ گارڈ
مزید پڑھ »

آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھنے والے آج اسی کے پیچھے چھپ رہے ہیں، بلاول بھٹوآئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھنے والے آج اسی کے پیچھے چھپ رہے ہیں، بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھنے والے آج اسی کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:15:04