’’اب اس شہر کو کھلنا ہے‘‘، ایم کیو ایم نے تاجر برادری کے مطالبات کی حمایت کردی

پاکستان خبریں خبریں

’’اب اس شہر کو کھلنا ہے‘‘، ایم کیو ایم نے تاجر برادری کے مطالبات کی حمایت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

’’اب اس شہر کو کھلنا ہے‘‘، ایم کیو ایم نے تاجر برادری کے مطالبات کی حمایت کردی ARYNewsUrdu

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے تاجر برادری کے مطالبات کی حمایت کردی۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کا کھیل بہت ہوا اب اس شہر کو کھلنا ہے، ملکی معیشت کو زندہ رکھنے کے لیے کراچی میں تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کو بحال ہونا بے حد ضروری ہے۔دوسری جانب آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہا کہ سارے قانون توڑ کر کاروبار کھول دیں گے، ہمیں اپنے بچوں کی روٹی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی ایم کے رہنما عارف وزیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسےپی ٹی ایم کے رہنما عارف وزیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسےاسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ شام قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ رہنما سردار عارف وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد میں دم توڑ گئے،گزشتہ
مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے نے صوبوں کو دیے گئے سامان کی تفصیل جاری کردیاین ڈی ایم اے نے صوبوں کو دیے گئے سامان کی تفصیل جاری کردیاین ڈی ایم کے مطابق تمام صوبوں کو 1 لاکھ 53 ہزار 565 این 95 ماسک، 38 لاکھ 91ہزار 588 فیس ماسک بھیجوائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایپل فیس آئی ڈی فیچر: اب ماسک لگا کر بھی فون ان لاک ہوسکے گاایپل فیس آئی ڈی فیچر: اب ماسک لگا کر بھی فون ان لاک ہوسکے گاایپل فیس آئی ڈی فیچر: اب ماسک لگا کر بھی فون ان لاک ہوسکے گا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آئی فون ماسک پہن کر بھی ان لاک کرنا ہوگا اب ممکن - Mobilephones - Dawn Newsآئی فون ماسک پہن کر بھی ان لاک کرنا ہوگا اب ممکن - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-کنزیومر اِزم کا اندھا کنواںM Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-کنزیومر اِزم کا اندھا کنواںپاکستانی معاشرے کی بہت سی خصوصیات ایسی ہیں‘ جو دور سے پہچانی جاتی ہیں۔ ہم خاصے جی دار قسم کے واقع ہوئے ہیں۔ کسی بھی معاملے میں کبھی اتنے خوفزدہ نہیں ہوتے کہ جینا حرام ہو جائے‘ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:56:09