’’نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوچکے، 21 اکتوبر کی تاریخ اٹل ہے!‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوچکے، 21 اکتوبر کی تاریخ اٹل ہے!‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

رہنما ن لیگ عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب روانہ ہوچکے ہیں، قائد ن لیگ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن روانہ ہوں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی سے قبل نوازشریف عمرہ ادا کرنے کے لیے سعودیہ عرب روانہ ہوچکے ہیں۔ تمام افواہوں کے بازار دم توڑ چکے ہیں۔ 21 اکتوبرکی تاریخ اٹل ہے، کوئی ردوبدل نہیں ہے۔

انھوں نے کہا مہنگائی کا ذمہ دار وہ ہے جو اڈیالہ جیل میں بند ہے۔ نوازشریف نے ہمیشہ مشکل سے اس ملک کو نکالا ہے۔ رہنما ن لیگ نے کہا کہ نوازشریف ایجنڈہ لے کر آرہے ہیں، پاکستانی عوام ان کیلئے معنی رکھتے ہیں۔ کل رات لاہورکے جلسے میں عوام ہی عوام موجود تھی۔ مینار پاکستان کا وینیو سوچ سمجھ کر چنا گیا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ تاریخ کا بہت بڑاجلسہ مینار پاکستان پر ہوگا۔ ایک ایساجلسہ ہوگا جس کو پہلے چشم فلک نے نہیں دیکھا ہوگا۔ قانونی مشاورت بھی جاری ہے۔

انھوں نے کہا کہ ن لیگ میں جتنے بھی لوگ ہیں سب منظم ہیں۔ جمہوریت میں دھڑے بندی بھی ہوتی ہے،اختلاف رائے بھی ہوتا ہے۔ قائد کے استقبال کے حوالے سے سب متفق ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گین لیگ کاآج بڑا پاورشو، مریم نواز خطاب کریں گیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج لاہور میں اہم جلسے خطاب کریں گی۔پارٹی قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے جلسہ ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پرہوگا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی اور ان کے ایجنڈے کے بارے میں اظہار خیال کریں گی۔مسلم لیگ ن نےلاہور میں 21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے جلسے سے قبل بڑے پارو شو کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔مسلم لیگ ن نے 20 ایکڑ سے زائد رقبہ پر پنڈال سجا لیا ہے۔پنڈال میں 25 فٹ بلند اور 60 فٹ چوڑا سٹ
مزید پڑھ »

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »

نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفنواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین کا تعین کرے گا،نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے نام جاری کردہ پیغام میں کہا کہ نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کیلئے محنت پر تمام کارکنان کو شاباش دیتا ہوں، مرد و خواتین اور نوجوان کارکنوں کا جذبہ، لگن اور پارٹی سے نظریاتی وابستگی مثالی ہے، پاکستان کی کامیابی کی ٹیم آپ ہیں، آپ کی دن رات کی محنت
مزید پڑھ »

‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
مزید پڑھ »

‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’‘نوازشریف واپس آئے گا اور ملک کو مشکلات سے نکال کر دکھائے گا’لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر ہمارا ملک اور عوام رل گئے ہیں، نوازشریف واپس آئےگا
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:19:32