’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان کو اہم مشورے دے دئیے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ میں جارحانہ انداز میں کھیلنے کا مشورہ دیدیا۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پوری قوم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، جو ایک تجربہ کار ٹیم کے ساتھ کھیل رہے ہیں، کپتان کی پورے ٹورنامنٹ میں جارحانہ باڈی لینگویج ہونی چاہیے۔ انہوں نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز سے قبل بابراعظم کو مشورہ دیا کہ آپکو دباؤ سے نمٹنا ہوگا کیونکہ سب سے اہم چیز دباؤ کو سنبھالنا ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ موجودہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھارت میں کھیلنے کا تجربہ نہیں، انہیں کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے میں وقت لگے گا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ گراؤنڈ کے اندر اور باہر یہ نظر آنا چاہیے کہ بابر اعظم کے اپنے میچ ونر اور اہم کھلاڑیوں کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں جہاں انھیں ان سے گراؤنڈ پلان پر بات کرنی چاہیے۔سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ بابراعظم ٹیم کے...

سابق چیف سلیکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدران کو کپتان بابراعظم سے بات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اعتماد دیں، مکی آرتھر اور انضمام الحق وہاں موجود ہیں جو اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکاورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکاورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل بنگلا دیش کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کا شکار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے
مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیاورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیاہرشا بھوگلے نے پاکستان کے اسپن اٹیک پر بھی سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »

ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا کپتان شکیب الحسن انجری کا شکارورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا کپتان شکیب الحسن انجری کا شکارمیڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی جس کے باعث انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف پہلا پریکٹس میچ بھی نہیں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیاورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیاقومی ٹیم آج سہ پہر 2 سے 5 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:55:37