’’چینی پر سبسڈی دینے والے کو ڈھونڈ کر نکال لیں گے، سزا بھی ہوگی‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’چینی پر سبسڈی دینے والے کو ڈھونڈ کر نکال لیں گے، سزا بھی ہوگی‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

’’چینی پر سبسڈی دینے والے کو ڈھونڈ کر نکال لیں گے، سزا بھی ہوگی‘‘ ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی کے پوش علاقوں میں لاک ڈاؤن تھا پسماندہ علاقوں میں نہیں، سندھ حکومت نے پہلے دن سے ہی تباہی پھیر دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت 18ویں ترمیم کا سہارا لے رہی ہے، 18ویں ترمیم کے بعد صحت کا نظام صوبائی معاملہ ہوگیا، سندھ حکومت کے پاس صحت کا بجٹ تھا کیوں استعمال نہیں کیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ چینی کمیشن رپورٹ شاہد خاقان عباسی کے کارناموں سے بھری ہے، ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے تھرڈ پارٹی ویلی ڈیشن کے بغیر سبسڈی دی جو کرمنل ایکٹ ہے، 4.1 ارب سبسڈی سندھ حکومت نے اسٹیٹ بینک کے علم میں لائے بغیر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلیشوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے
مزید پڑھ »

حکومت آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالنا چاہتی ہے: نفیسہ شاہحکومت آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالنا چاہتی ہے: نفیسہ شاہپاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے لوگوں کو چھوڑ کر آٹا، چینی معاملے کا ملبہ اپوزیشن پر ڈالناچاہتی ہے۔
مزید پڑھ »

چینی کس طرح عارضی طور پر مدافعتی نظام کو مفلوج کردیتی ہے؟ - Health - Dawn Newsچینی کس طرح عارضی طور پر مدافعتی نظام کو مفلوج کردیتی ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ’ناپسندیدہ‘ قرار دینے پر پاکستان کا اظہار مذمت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سفارتکاروں کو بھارت کی طرف ناپسندیدہ قرار دینے پر پاکستان کا جوابی ردعمل بھی آگیاسفارتکاروں کو بھارت کی طرف ناپسندیدہ قرار دینے پر پاکستان کا جوابی ردعمل بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو سفارتی اہلکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ
مزید پڑھ »

چینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغامچینی صدر کی جانب سے عالمی یومِ اطفال کے موقع پر مبارک باد کا پیغام ChinesePresident XiJinping ChildrenDay CongratulatoryMessage ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 16:08:39