”ارطغرل نے بھی یہی نصیحت کی ہے کہ۔۔۔“ فواد چوہدری نے مفتی منیب کو جواب دینے کیلئے ’ارطغرل‘ کا سہارا لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

”ارطغرل نے بھی یہی نصیحت کی ہے کہ۔۔۔“ فواد چوہدری نے مفتی منیب کو جواب دینے کیلئے ’ارطغرل‘ کا سہارا لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور رویت حلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے درمیان چاند کی رویت کے

معاملے پر شروع ہونے والا تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور وفاقی وزیر نے اس مرتبہ ’ارطغرل‘ کی مثال دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری بذریعہ ٹیکنالوجی چاند دیکھنے کے معاملے کو حل کرنے پر بضد ہیں جبکہ مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کو دینی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے شوال کا چاند دیکھنے کیلئے منعقد اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ بھی کیا تھا کہ فواد چوہدری کو مداخلت دین سے روکیں۔دوسری جانب فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئٹ میں شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کامیاب ریاست کے بنیادی اصول بتا ڈالے۔فواد چوہدری...

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ نشر ہونے والے تاریخ پر مبنی ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستانی مداحوں کو اپنا اسیر کر لیا ہے اور پاکستان میں اس ڈارمے کی مقبولیت نے ترکی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند کی درست پیشنگوئی کرنے کے بعد فواد چودھری نے ایک اور شاندار اعلان کردیاچاند کی درست پیشنگوئی کرنے کے بعد فواد چودھری نے ایک اور شاندار اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ اگلے رمضان المبارک سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گوادر میں چاند رصد
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیاہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir
مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوشوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیطیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملےطیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 11:45:09