نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاءکپ کی میزبانی سے متعلق تذکرے نے بھارت کو سیخ پا کر دیا ہے اور ایونٹ کو انڈین پریمیر لیگ (آئی
تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ایشیاءکپ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا اور سری لنکا کو میزبانی منتقل کیلئے جانے میں کوئی صداقت نہیں، ہم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نہیں بلکہ اپنے مفادات کو دیکھنا ہے، اگر ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی ہوسکتا ہے تو اس کا ’وارم اپ ایونٹ‘ ایشیاءکپ کیوں نہیں ملتوی کیا جا سکتا۔واضح رہے کہ رواں سال ایشیاءکپ کی میزبانی پاکستان نے کرنا تھی اور بھارت کیساتھ کشیدہ تعلقات کی بناءپر چند میچز متحدہ عرب امارات یا کسی اور نیوٹرل مقام پر کروانے کی تجویز بھی زیر غور تھی تاہم...
پی سی بی نے کرکٹ کے وسیع تر مفاد کو دیکھتے ہوئے اے سی سی کی میٹنگ کے دوران رواں سال ایشیاءکپ کی میزبانی سری لنکا کو دینے کی پیشکش کی کہ وہاں کورونا وائرس کی صورتحال انتہائی بہتر ہے اور ٹورنامنٹ کا بروقت انعقاد بھی ممکن ہے اور اس کے بدلے میں آئندہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے کا کہا جس پر اے سی سی کے علاوہ سری لنکا نے بھی مثبت جواب دیا تاہم پی سی بی اور دیگر ممبرز کی یہ کاوشیں بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایک آنکھ نہیں بھا رہیں جو ایشیاءکپ ملتوی کروا کر آئی پی ایل کے انعقاد کے خواب دیکھنے میں مصروف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”دورہ انگلینڈ میں فکسنگ ہو سکتی ہے“ سہیل تنویر نے پریشان کن دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر سہیل تنویر نے دورہ انگلینڈ میں فکسنگ کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز میں سوشل میڈیا کے زیادہ
مزید پڑھ »
بھارت خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا ہے، شاہ محمودبھارت اپنی ہندتوا پالیسیوں کے سبب خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا ہے، وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
لگتا ہے بجٹ کسی اور سیارے پر بنا ہے، شیری رحمانرہنما پی پی نے کہا کہ حکومت نے کہا کہ روڈ میپ یا پالیسی نہیں ہے، لاک ڈاؤن کا وقت بھی نکل گیا، آپ نے ہم سب کے سامنے زبردستی چوائس رکھ دی کہ معیشت بچارہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گا۔چیف میٹرولوجسٹ محمد حنیف نے بتایا ہے کہ رواں سال مون سون سیزن کے دوران زیادہ
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک بھر میں آج سے پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گا۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد حینف نے بتایا ہے کہ رواں سال مون سون سیزن کے دوران زیادہ بارشوں کا
مزید پڑھ »