”سعودی عرب میں اب مر د اور خواتین ایک ساتھ بیٹھ کر یہ کام بھی کر سکتے ہیں “بڑی پابندی ختم کر دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

”سعودی عرب میں اب مر د اور خواتین ایک ساتھ بیٹھ کر یہ کام بھی کر سکتے ہیں “بڑی پابندی ختم کر دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے ریسٹورانٹس میں مردوں اور خاندانوں کیلئے الگ الگ

حصوں کی شرط ختم کر دی ہے ہے ، وزیر ڈاکٹر ماجد القصابی نے گزشتہ روز دیگر شعبوں میں بھی قواعدو ضوابط سے متعلق اپ ڈیٹس کی منظوری دیدی ہے ۔” دی انڈپنڈنٹ اردو “ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت بلدیہ اور دیہی امور میں تکنیکی معاملات کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر خالد الجماز نے وضاحت کی کہ یہ اقدام ان متعدد ترامیم کا حصہ ہے جن میں 103 قواعد و ضوابط، کتابچے، نمونے، ماڈلز اور ہر قسم کی سرگرمیوں کے لیے درخواستیں بھی شامل ہیں۔مکہ کے میئر محمد عبداللہ القیحص نے ’عرب نیوز‘ کو بتایا کہ ان ترامیم کا مقصد سرمایہ...

انہوں نے کہاکہ بہت ساری شرائط اور پابندیوں کو آسان کیا جائے گا، لیکن وہ کام کو صحت عامہ اور خوراک کے لحاظ سے متاثر نہیں کریں گے اور اس فیصلے سے سرمایہ کاری کے بہاو¿ اور ریستورانوں کی تعداد اور اقسام میں اضافہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم America Sudan SaudiaArabia
مزید پڑھ »

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم Read News America Sudan SaudiaArabia KSAmofaEN StateDept
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیوزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک سے رابطے کام کر گئے ہیں
مزید پڑھ »

سعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےسعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:43