لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف کامیڈین جاوید حکومتی اداروں کی جانب سے ہونے والی مبینہ ذیادتی پر نالاں ہیں اور حکومت کیخلاف سیخ پا ہیں جن کا کہنا ہے کہ اگر
اس حکومت نے اچھے کام نہ کئے تو جو کچھ ان کیساتھ ہو رہا ہے، لوگوں کی بددعاﺅں کیساتھ اس میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔
تفصیلات سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جاوید کوڈو گیس کا زیادہ آنے پر نالاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ میں نے اس فن اداکار میں 37 سال گزارے ہیں، میری ایک ٹانگ میں فالج ہے اور ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے جبکہ برین ہیمرج اور دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے علاوہ بڑی آنت پھٹ جانے کی وجہ سے آپریشن بھی ہو چکا ہے۔
2 خواتین اور ایک بچی کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ملزمان پکڑے گئے، یہ کون ہیں؟ جان کر غصے کی انتہا نہ رہے انہوں نے کہا کہ میں اپنی امی ابو کے پانچ مرلے کے گھر میں رہتا ہوں اور مجھے سوئی گیس کا بل 14 ہزار، 13 ہزار، 5 ہزار، 21 ہزار اور اب 24 ہزار آ گیا ہے، کیا یہ انعام دینا چاہتے ہیں مجھے؟ میری مدد کرنے کے بجائے مجھے اور ستایا جا رہا ہے اور میری ایک بات یاد رکھیں، حکومت تمہاری نہیں بلکہ حکومت صرف اللہ اور نبوت سرکار دو عالمﷺ کی ہے جبکہ تمہاری صرف اور صرف ڈیوٹی لگی ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر تم لوگوں نے اچھے کام کئے تو دعائیں لے جاﺅ گے اور اگر اچھے کام نہ کئے تو جو کچھ تمہارے ساتھ ہو رہا ہے، بددعاﺅں کیساتھ اس میں اور بھی اضافہ ہو گا جو تمہاری قبروں میں بھی جائے گا۔ میں نے آج تک کسی کو بددعا نہیں دی لیکن میں تم لوگوں کو دل سے بدعا دے رہا ہوں کیونکہ مجھے ستا کر رکھ دیا ہے تم لوگوں نے، میں چار سال سے بیمار ہوں اور چھ ماہ سے گھر بیٹھا ہوا ہوں، ان حکمرانوں کو شرم آنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے جان لیوا نقصان کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
چونیاں: پولیس کانسٹیبل نے حافظ قرآن کو قتل کر دیاقصور کے قصبے چونیاں میں پولیس کانسٹیبل نے غلط خواہش پرآمادہ نہ ہونے پر ایف ایس سی کے طالب علم حافظ قرآن کو گولی مار کر قتل کر دیا
مزید پڑھ »
ماحولیاتی تبدیلی: ایئر کنڈیشنگ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے کیسے بچا سکتی ہے؟ - BBC News اردوکولنگ آلات جیسے کے اے سی اور فریج میں استمعال ہونے والے کیمیکل ایچ ایف سیز دنیا کے درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سو سے زائد مریضوں کو اسپتال پہنچانے والا ریسکیو اہل کار کرونا کا شکارخیبر پختون خوا کے شہر مردان میں کرونا وائرس سے متاثرہ 100 سے زائد مریضوں کو اسپتال پہنچانے والا ریسکیو اہل کار کرونا وائرس کا شکار ہو گیا۔
مزید پڑھ »
لیبیا: کوسٹ گارڈز نے سینکڑوں مہاجرین کو گرفتار کرلیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ گرنے سے جو گھر تباہ ہوئے ان کو معاوضہ دیا جائے گا یا نہیں ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے طیارہ گرنے کے باعث نقصان پہنچنے والے گھروں کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق مثبت جواب دیاہے اور کہاہے
مزید پڑھ »