دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ انعقاد سے قبل تنازعات کی زد میں ہے اور اب کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹیلی کانفرنس میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کا فیصلہ 10 جون تک مؤخر کر دیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے درخواست کی تھی کہ میگا ایونٹ ایک سال آگے بڑھایا جائے تاہم آسٹریلین بورڈ کا آئی سی سی فنانشل کمیٹی کو لکھا جانے والا یہ خط میڈیا پر لیک ہو گیا جس پر بورڈ ممبران نے خفیہ معلومات باہر نکلنے پر تحفطات ظاہر کئے تو آئی سی سی نے اس معاملے کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے اجلاس کے ایجنڈے کو 10 جون تک موخر کر...
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا آسٹریلین میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کو میگا ایونٹ ایک سال آگے بڑھانے کی درخواست کی ہے، دوسری طرف کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ارل ایڈینگز کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2022ءتک ملتوی ہونا کرکٹ کیلئے نقصان دہ ہوگا۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وباءنے دنیا بھر میں کھیلوں کو متاثر کیا ہے، اس دوران کرکٹ کے متعدد مقابلے مؤخر یا ملتوی کئے جا چکے ہیں، موذی وباءکے باعث نومبر میں کھیلے جانے والے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے متاثر ہونے کا بھی خطرہ ہے جس کیلئے آئی سی سی نے اپنا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں، کرکٹ آسٹریلیا - ایکسپریس اردواکتوبر، نومبر میں میگا ایونٹ کروانا بہت خطرناک ہوگا، کیون رابرٹس
مزید پڑھ »
بھارت سے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی واپس لی جا سکتی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسللاہور(سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خبردار کیا ہے کہ بھارت سے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی واپس لی جا سکتی ہے۔کرکٹ کی ایک ویب سائٹ
مزید پڑھ »
پیسوں کیلئے ریڈ بال کرکٹ سے الگ نہیں ہوا: فاسٹ باؤلر وہاب ریاض
مزید پڑھ »
عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے: مکی آرتھرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ کا شکار ہونے اور تین سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے کرکٹر عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے۔
مزید پڑھ »
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی: وہاب ریاضٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی: وہاب ریاض WahabViki TheRealPCB TestCricket CentralContract WahabRiaz
مزید پڑھ »