”گوتم گمبھیر اور شاہد آفریدی کسی جگہ ملاقات کریں اور۔۔۔“ وقار یونس نے دونوں کرکٹرز کو مشورہ دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

”گوتم گمبھیر اور شاہد آفریدی کسی جگہ ملاقات کریں اور۔۔۔“ وقار یونس نے دونوں کرکٹرز کو مشورہ دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر اور موجودہ باﺅلنگ کوچ وقار یونس نے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپننگ

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کا سلسلہ خاصہ طویل ہو چکا ہے اس لئے دونوں سابق کرکٹرز کو سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھگڑا ختم کر دینا چاہئے، بہتر ہو گا کہ دونوں کسی جگہ پر ملاقات کا اہتمام کر کے گلے شکوے دور کر لیں۔

واضح رہے کہ 2007ءمیں کانپور میں کھیلے جانے والے ون ڈے میچ کے دوران شاہد آفریدی اور گوتم گمبھیر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا جس کے بعد دونوں کرکٹرز میں وقتاً فوقتاً لفظی جنگ دیکھنے کو ملتی رہتی ہے تاہم اکثر اوقات پہل گوتم گمبھیر کی جانب سے کی جاتی ہے جس پر شاہد آفریدی بھی ردعمل دیتے ہیں۔ طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

دونوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے نظر آتے ہیں، چند روز قبل شاہد آفریدی نے دورہ آزاد کشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی تو گوتم گمبھیر ایک بار پھر میدان میں آ گئے اور شاہد آفریدی کے بیان پر ردعمل دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقار یونس کا شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو مشورہ - ایکسپریس اردووقار یونس کا شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو مشورہ - ایکسپریس اردوبہتر ہوگا کہ کسی جگہ پر ملاقات کا اہتمام کرکے گلے شکوے دور کرلیں، وقار یونس
مزید پڑھ »

ایک کروڑ 44 لاکھ روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ پی سی بی ان ایکشن، سابق عہدیدار سے حساب مانگ لیا، نوٹس جاریایک کروڑ 44 لاکھ روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ پی سی بی ان ایکشن، سابق عہدیدار سے حساب مانگ لیا، نوٹس جاریکراچی  (ویب ڈیسک) کرکٹ کے نام پر عجب کرپشن کی غضب کہانی،بورڈ دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ سابق کرکٹ بورڈ کی ملی بھگت، سرکاری زمین سے کروڑوں روپے
مزید پڑھ »

چین میں دنیا کا سب سے بلند، تیز اور خوفناک جھولا تیار - ایکسپریس اردوچین میں دنیا کا سب سے بلند، تیز اور خوفناک جھولا تیار - ایکسپریس اردو700 میٹر بلند پہاڑی پر تعمیر 100 فٹ بلند ٹاور پر بنائے جھولے کی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹے تک جاپہنچتی ہے۔
مزید پڑھ »

شبلی کا پھول اور سلیمشبلی کا پھول اور سلیمہر نیا وزیر اطلاعات و نشریات کیبنٹ سیکرٹریٹ اسلام...
مزید پڑھ »

نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!!نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!!نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!! نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!! mac61lhr NawazSharif PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:07:38