لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کی سفارش کی مخالفت شروع ہو گئی ہے اور
سابق آسٹریلین بلے باز میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ سب سے بہتر آپشن ’کورونا فری‘ کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں ناصرف لاک ڈاﺅن ہے بلکہ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہیں جنہیں دوبارہ بحال کرنے کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو چکی ہیں۔ آئی سی سی بھی کرکٹ کے میدان کی رونقیں دوبارہ بحال کرنے کیلئے پرتول رہی ہے اور اس حوالے سے آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے گزشتہ دنوں گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کی باضابطہ طور پر سفارش کی ہے مگر اس کی مخالفت بھی شروع ہوگئی...
’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سابق آسٹریلین بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے کہاکہ آئی سی سی کاگیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کا فیصلہ کافی عجیب ہوگا کیونکہ یہ ایسی چیزیں ہیں جوکرکٹ کا لازمی حصہ بن چکی ہیں اور میں نہیں جانتا کہ کیسے تبدیل ہوں گی، سب سے بہتر آپشن کھلاڑیوں کا ٹیسٹ ہے اور صرف وہی میدان میں اتریں گے جن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے گا، اگر میدان میںاترنے والے کھلاڑی وائرس فری ہوں گے تو انہیں گیند پر تھوک اور پسینہ دونوں لگانے کی اجازت ہونا...
دوسری جانب آسٹریلیا کے ہی فاسٹ باﺅلر جوش ہیزل ووڈ نے کہاکہ گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی پر عملدرآمد سب سے مشکل ہو گا، اس پر نظر کون رکھے گا، امپائرز کیلئے بھی ہر وقت چوکنا رہناگیند پر نظر رکھنا کافی مشکل ہوگا، اگر غیرارادی طور پر کسی نے تھوک لگا دیا توکیا کریں گے، ویسے بھی باﺅلرز کے ہاتھوں پر موجود پسینے سے بھی گیند گیلی ہوجاتی ہے، ایسی چیزوں کی نگرانی ہی سب سے مشکل کام ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرنل کی بیوی کے بعد مبینہ کرنل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر واقع چیک پوسٹ پر خود کو کرنل کی بیوی بتا نے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر
مزید پڑھ »
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدانکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدان China CoronaVirus Vaccine Medicine Treatment Researchers InfectiousDisease DeadlyVirus ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے عبدالعلیم خان کی ملاقات، اہم محکمانہ امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے سینئر وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں اہم محکمانہ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »