” نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں۔۔۔“

پاکستان خبریں خبریں

” نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں۔۔۔“
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

11:31 AM, 14 Nov, 2019, پاکستان, کراچی:وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف

کراچی:وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں۔بجلی صارفین پر 17 ارب روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ شریف فیملی اور ان کے قریبی ساتھی گارنٹی بانڈ کیوں جمع نہیں کراتے،یہ نواز شریف کے لیے بانڈ جمع کرائیں اور انہیں باہر لے جاکر علاج کرالیں۔ انہوں نے طنز کیا کہ کیا پیسہ آپ کے لیے لیڈر سے زیادہ اہم ہے، کیا بچوں کے لیے پیسہ ابو سے زیادہ اہم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدینواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدینواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، علی زیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نون لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے ،گارنٹی کا بندوبست کرے ،فوادچودھرینون لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے ،گارنٹی کا بندوبست کرے ،فوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:59:11