Rana Sanaullah, Advisor to Prime Minister Shehbaz Sharif on Political Affairs, stated that while some PTI members are willing to engage in talks, they are hesitant to do so openly.
کھل کر بات کرنے سے ان کو سوشل میڈیا سے گالیاں پڑتی ہیں اور وہ خود مشکل میں پھنس جاتے ہیں، رانا ثنااللہوزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں لیکن وہ کھل کر یہ بات نہیں کر سکتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کے لیے اتنے ہی سجنیدہ ہیں جتنے ہم ہیں لیکن وہ کھل کر بات نہیں کرسکتے کیونکہ کھل کر بات کرنے سے ان کو سوشل میڈیا سے گالیاں پڑتی ہیں اور وہ خود مشکل میں پھنس
جاتے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آج اگر بات اس حد تک پہنچ گئی ہے تو اس میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا مہم کا عمل دخل ہے انہوں نے کہا کہ 31 جنوری تک مذاکرات کا عمل مکمل ہونے میں کسی قسم کی مشکلات نہیں ہوں گی۔ اس سے قبل بھی رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آئیں گے تو مذاکرات مکمل ہونے کے وقت کا اندازہ ہوگا، انہوں نے کہا تھا کہ میرا خیال ہے کہ 2 جنوری تک پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ آجائےگا
Rana Sanaullah PTI Talks Social Media Pressure Political Situation
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PML-N committed to resolve country's issues through dialogue: SanaullahRana Sanaullah urged the PTI to cease its propaganda against the country.
مزید پڑھ »
Sanaullah rejects preconditions for initiating political dialoguesRana Sanaullah urged all political parties to work collectively for political and economic stability
مزید پڑھ »
Political disputes can be resolved through dialogue: SanaullahRana Sanaullah reiterated the government's openness to dialogue.
مزید پڑھ »
No pressure on govt to initiate dialogue with PTI: SanaullahRana Sanaullah said that the government is taking all decisions in the larger national interest.
مزید پڑھ »
Govt steering Pakistan towards stability despite PTI's obstruction: SanaullahSanaullah said PTI’s narrative was rooted in self-interest at the expense of national unity.
مزید پڑھ »
PTI's conditions for dialogue are unfathomable: Rana TanveerPTI's conditions for dialogue are unfathomable: Rana Tanveer
مزید پڑھ »