Beyond the Breaking News

Shilpa Shinde confesses to false sexual harassment case against producer

United States News News

Shilpa Shinde confesses to false sexual harassment case against producer
United States Latest News,United States Headlines

اداکارہ نے پہلی مرتبہ واضح طور پر تسلیم کیا کہ ہراسانی کا الزام درست نہیں تھا

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ حقیقت پر مبنی نہیں تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شندے نے حال ہی میں کامیڈین بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ماضی کے اس متنازع معاملے پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت پروڈیوسرز کے ساتھ ادائیگیوں اور معاہدے سے متعلق شدید اختلافات چل رہے تھے اور انہیں محسوس ہوا کہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں تھا، اسی لیے انہوں نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا۔ اداکارہ نے پہلی مرتبہ واضح طور پر تسلیم کیا کہ ہراسانی کا الزام درست نہیں تھا۔ ان کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاملات عدالت سے باہر طے پا گئے تھے، جس کے نتیجے میں ان کی بقایا ادائیگیاں بھی ادا کر دی گئی تھیں۔ شلپا شندے کا کہنا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ حالات میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور اب ان کے تعلقات سنجے کوہلی کے ساتھ معمول پر آ چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ دوبارہ ان کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور دونوں کے درمیان ماضی کی تلخیاں ختم ہو چکی ہیں۔ واضح رہے کہ 2016 میں ڈرامہ ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ سے شلپا شندے کی علیحدگی اور بعد ازاں پروڈیوسر کے خلاف ہراسانی کے مقدمے نے بھارتی ٹی وی انڈسٹری میں خاصی ہلچل مچا دی تھی۔ یہ تنازع طویل عرصے تک شوبز حلقوں اور میڈیا میں زیر بحث رہا، تاہم اب اداکارہ کے حالیہ اعتراف نے اس پرانی بحث کو ایک بار پھر تازہ کر دیا ہے۔طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیامعروف میکسیکن انفلوئنسر گھر میں مردہ پائی گئیں، قتل کا شبہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ حقیقت پر مبنی نہیں تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شندے نے حال ہی میں کامیڈین بھارتی سنگھ اور ہرش لمباچیا کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ماضی کے اس متنازع معاملے پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت پروڈیوسرز کے ساتھ ادائیگیوں اور معاہدے سے متعلق شدید اختلافات چل رہے تھے اور انہیں محسوس ہوا کہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں تھا، اسی لیے انہوں نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا۔ اداکارہ نے پہلی مرتبہ واضح طور پر تسلیم کیا کہ ہراسانی کا الزام درست نہیں تھا۔ ان کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاملات عدالت سے باہر طے پا گئے تھے، جس کے نتیجے میں ان کی بقایا ادائیگیاں بھی ادا کر دی گئی تھیں۔ شلپا شندے کا کہنا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ حالات میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور اب ان کے تعلقات سنجے کوہلی کے ساتھ معمول پر آ چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ دوبارہ ان کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور دونوں کے درمیان ماضی کی تلخیاں ختم ہو چکی ہیں۔ واضح رہے کہ 2016 میں ڈرامہ ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ سے شلپا شندے کی علیحدگی اور بعد ازاں پروڈیوسر کے خلاف ہراسانی کے مقدمے نے بھارتی ٹی وی انڈسٹری میں خاصی ہلچل مچا دی تھی۔ یہ تنازع طویل عرصے تک شوبز حلقوں اور میڈیا میں زیر بحث رہا، تاہم اب اداکارہ کے حالیہ اعتراف نے اس پرانی بحث کو ایک بار پھر تازہ کر دیا ہے۔طاہرہ سید کے انتقال کی افواہیں، گلوکارہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیامعروف میکسیکن انفلوئنسر گھر میں مردہ پائی گئیں، قتل کا شبہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Kinza Hashmi opens up about serious security threatsKinza Hashmi opens up about serious security threatsHashmi said that while celebrities frequently face such harassment, legal action and formal complaints are often difficult to pursue
Read more »

Salman Khan moves to block film linked to blackbuck caseSalman Khan moves to block film linked to blackbuck caseSalman Khan's legal team reportedly moves to stop the release of Kala Hiran, a film said to be inspired by the blackbuck poaching case.
Read more »

Pervaiz Elahi granted exemption as court adjourns PA recruitment case hearingPervaiz Elahi granted exemption as court adjourns PA recruitment case hearingThe court sought arguments on a plea filed by co-accused Mukhtar Ranjha seeking acquittal in the case
Read more »

LHC upholds death sentences in motorway gang rape caseLHC upholds death sentences in motorway gang rape caseThe ATC had sentenced Abid Malhi and Shafqat Baga to death on March 20, 2021, for the rape of a woman on the Lahore-Sialkot Motorway
Read more »

Screwworm fly detected in Texas decades after cattle threat was largely eradicated in USScrewworm fly detected in Texas decades after cattle threat was largely eradicated in USAgriculture Secretary Brooke Rollins said the case was in a 3-week-old calf in LaPryor, Texas, about 50 miles (80 kilometers) from the Mexico border
Read more »

Hina Khan reacts to Shilpa’s confession on false harassment allegationsHina Khan reacts to Shilpa’s confession on false harassment allegationsHina Khan calls Shilpa Shinde’s admission of false harassment allegations “shameful” and says producer Sanjay Kohli was the real victim.
Read more »



Render Time: 2026-06-15 05:42:46