تمباکو نوشی سے پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ 60 ہزار افراد موت کا شکار
اسلام آباد: پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار جبکہ دنیا بھر میں 8.8 ملین افراد موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
اس سال اس دن کا موضوع ”نوجوانوں کو تمباکو کی لعنت میں جوڑ توڑ سے بچانا ہے“۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تمباکو نوشی سے ہر سال عالمی سطح پر تقریباً 8.8 ملین افراد موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ایک لاکھ 20 ہزار کے لگ بھگ تمباکو نوشی نہ کرنے والے دوسرے ہاتھ کے دھواں ہونے کی وجہ سے متاثر ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 6 سے 15 سال کی عمر کے 1200 پاکستانی بچے روزانہ سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے تمباکو کنٹرول کے دائرے میں بڑی پیش قدمی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری وزارت نے آئندہ بجٹ میں تمباکو ٹیکس اصلاحات کی مد میں 24ارب روپے کی خطیر رقم کی قابل عمل تجویز پیش کی ہے۔ ٹیکسوں کی اضافی آمدنی 24 ارب روپے جو عوام کی جانیں بچانے کے لئے استعمال ہونگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:- اپنے آپ کا انکاررمضان المبارک کے دوران اور عیدالفطر کی خریداری کے نام پر جو اودھم مچایا گیا، اس کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔ کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان پڑھیئے مجیب الرحمان شامی کا کالم:
مزید پڑھ »
Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:- کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا!کوئی دن گزرا ہو جب وہ یاد نہ آئے ہوں یا ان کی باتیں۔ ان جیسا ذہین اور انسان دوست میری زندگی میں نہ کبھی آیا تھا نہ شاید اب آئے گا پڑھیئے رؤف کلاسراکا کالم:
مزید پڑھ »
saad rasool : سعد رسول:-ہوا بازی کے ناقص معیارپاکستانی عوام ابھی کورونا وائرس کے اثرات اور اس وبا پر قابو پانے کے لیے بنائی گئی اپاہج سی قومی پالیسی کے اثرات سے ہی نبرد آزما تھے کہ پوری قوم پی کے 8303 ک پڑھیئے سعد رسول کا کالم:
مزید پڑھ »
Saud Usmani : سعود عثمانی :- تین ملکوں کے سنگم پردودھیا‘پیلی اور زرد ‘رسیلی ‘خوشبودار خوبانیوں کے باغ میں وقت گزار کرہم سکردو میں دریائے شیوک پر بنے ایک لکڑی کے پل پر پہنچے تو سامنے ایک سڑک کارگل پڑھیئےسعود عثمانی کا کالم:
مزید پڑھ »
Allama Ibtisam Elahi Zaheer : علامہ ابتسام الہٰی ظہیر :- معصوم کلیوں کا تحفظ!کم سن اور معصوم بچے ہر سلیم الطبع انسان کو بھلے معلوم ہوتے ہیں اور اچھا انسان بچوں کو کھیلتا اور مسکراتا دیکھ کر اپنے دل میں خوشی اور مسرت کی لہر کو اُبھرتا ہوا محسوس کرتا ہے۔ پڑھیئے علامہ ابتسام الہٰی ظہیرکا کالم:
مزید پڑھ »
Asif afan : آصف عفان:- میرٹ کی دھاک اور بونےآج کالم میں کہیں اُلجھاؤ‘ منتشر خیالی اور بوجھل پن محسوس ہو تو اس کی وجہ صرف اور صرف وہ خیالاتِ پریشاں ہیں جو تھوڑا بہت شعور اور دردِ دل رکھنے والے کو بے چین کر دینے کیلئے کافی ہیں۔ پڑھیئےآصف عفان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »