Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

پاکستان خبریں خبریں

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

اسپیشل فیچر کورونا: لاہور کے 8 سرکاری ہسپتالوں میں 27 ہزار 750 آپریشن ملتوی

لاہور: کورونا کے خوف کے باعث بند آپریشن تھیٹرز سے ڈھائی ماہ کے دوران اب تک لاہور کے 8 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں 27 ہزار 750 کے قریب آپریشن ملتوی کئے گئے۔کے ان ہسپتالوں میں روزانہ کی بنیاد پر 370 کے قریب یومیہ 10 اقسام کی سرجریاں کی جاتی تھیں۔ بیشتر سرکاری سرجنز نجی ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز میں سرجری کے لئے فعال نظر آتے ہیں جبکہ سرکاری ہسپتالوں کے تمام آپریشن تھیٹرز کو میجر سرجری کے لئے بند رکھا گیا، خطر ناک بیماریوں کے آپریشن نہ ہونے سے بیشتر مریض موت کے دہانے تک پہنچ چکے...

لاہور کے 8 بڑے ہسپتالوں میں روزانہ کی بنیاد پر 370 کے قریب سرجریاں کی جاتی تھیں جن میں دماغ کا کینسر، جگر کا کینسر، دل کا بائی پاس، آنکھوں کے آپریشن، ناک کان و گلہ، ہڈی و جوڑ، ریڑھ کی ہڈی، گردن کی ہڈی، گردے، مثانہ، پتہ اور ہرنیوں کے آپریشن شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق دماغ کے کینسر کا ایک ماہ اگر آپریشن ملتوی کیا جائے تو مریض کو دوبارہ زندگی ملنا مشکل ہوجاتی ہے۔ گزشتہ75 دنوں سے ایمرجنسی کے علاوہ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے احکامات نہ ہونے کے باوجود آپریشن تھیٹرز کو بند رکھا گیا ہے جبکہ بیشتر سرکاری سرجنز کی اطلاعات آرہی ہیں کہ وہ نجی ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز میں مریضوں کے آپریشن کررہے ہیں۔

لاہور کے جن بڑے ہسپتالوں سے روزانہ کی بنیادوں پر آپریشن ملتوی ہو رہے ہیں، ان میں میو ہسپتال کے اندر 120 کے قریب سرجریاں ملتوی ہو رہی ہیں، اسی طرح پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں 10، چلڈرن ہسپتال لاہور 45، سروسز ہسپتال 35، شیخ زاید ہسپتال لاہور 40، جناح ہسپتال 55، لاہور جنرل ہسپتال 35 اور سر گنگا رام ہسپتال میں 30 آپریشن کئے جا رہے تھے۔ 27 ہزار 750 آپریشن ملتوی ہوئے اور ان ملتوی آپریشن میں 90 فیصد کا تعلق غریب گھرانوں سے بتایا جا رہا ہے جو مقروض ہوکر سرکاری سرجنز سے نجی ہسپتالوں کے اندر...

ماہرین کی رائے میں ایک محتاط اندازے کے مطابق پنجاب کے دیگر 35 اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں سے اب تک 75 دنوں میں 30 ہزار آپریشن ملتوی ہوچکے ہیں اس طرح اب تک پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 57 ہزار سے زائد آپریشن التوا کا شکار ہیں۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر برسٹر نبیل احمد اعوان نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ آپریشن تھیٹرز کو سرکاری سطح پر بند کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا مگر ایمرجنسی کے اندر آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور یہ بات سچ ہے کہ غیر معمولی طور پر ان ڈورز کے آپریشنز میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama DunyaSpecial Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »

Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:-کبھی سوچئے گا!Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:-کبھی سوچئے گا!کبھی آپ نے غور کیا ہے ‘ ان چیزوں پر جو کہ ہم کھاتے ہیں ۔ آپ غور کریں ‘ آپ پر بہت سے راز کھلنا شروع ہو جائیں گے یا کبھی آپ تجربہ کریں ۔ آپ ایک سالن بنائیں اور اسے کھا لیں ۔ پڑھیئےبلال الرشید کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

Anjum Farooq : انجم فاروق:- اُن کا کوئی قصورنہیں!Anjum Farooq : انجم فاروق:- اُن کا کوئی قصورنہیں!مگرپاکستان کے عوام نے غالبؔ کی ایک نہ سنی اور عمران خان صاحب پر اعتبار کر بیٹھی‘ مگر بدلے میں عوام کو کیا ملا ؟''وعدے قرآن و حدیث نہیں ہوتے‘‘ لگتا ہے پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

Tariq habib : طارق حبیب:- قرنطینہ کا کربTariq habib : طارق حبیب:- قرنطینہ کا کربعالمگیر کورونا کی موذی وبا نے جب پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا‘ تو ''دنیا میڈیا گروپ‘‘ نے اپنے ملازمین کے لیے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے کورونا وائرس کی تشخیص پڑھیئےطارق حبیب کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:- اپنے آپ کا انکارmujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:- اپنے آپ کا انکاررمضان المبارک کے دوران اور عیدالفطر کی خریداری کے نام پر جو اودھم مچایا گیا، اس کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔ کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان پڑھیئے مجیب الرحمان شامی کا کالم:
مزید پڑھ »

Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:- کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا!Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:- کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا!کوئی دن گزرا ہو جب وہ یاد نہ آئے ہوں یا ان کی باتیں۔ ان جیسا ذہین اور انسان دوست میری زندگی میں نہ کبھی آیا تھا نہ شاید اب آئے گا پڑھیئے رؤف کلاسراکا کالم:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:47:27