Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

پاکستان خبریں خبریں

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسپیشل فیچر

لاہور: دنیا بھر میں انسانوں اور جانوروں کے درمیان انسیت کی خبریں متواتر سے پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، اسی طرح کی ایک اور خبر سامنے آئی ہے، خبر نے سب کو حیران کر دیا ہے، گوریلا اور انسان کی بے مثالی دوستی کے چرچے ہر جگہ موجود ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک کانگو میں ایسا شخص بھی ہے جو ناصرف گوریلا کو اپنا بچہ سمجھتا ہے بلکہ ان کے ساتھ سیلفیز بھی بنواتا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ’پیٹرک سادیکی‘ نامی شہری گوریلا کیئر سینٹر میں ملازمت کرتا ہے جہاں اس نے تمام گوریلوں کو اپنا دوست بنالیا ہے، پیٹرک جانورں کیساتھ دن بھر کھیلنے کے علاوہ روزانہ تصویریں بھی بنواتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama DunyaSpecial Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama DunyaSpecial Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama DunyaSpecial Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئےM Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئےبھابھی صاحبہ بہت پریشان ہیں اور ہر سطح کی حکومت کو منہ اور پیٹ بھر کوسنے دے رہی ہیں۔ پریشان وہ کب نہیں تھیں ؟مگر اب کے معاملہ کچھ اور ہے‘ بہت زیادہ ہے۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:-علم اور خدا…(1)Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:-علم اور خدا…(1)کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ جب ہم بچّے تھے ‘ بڑے ہو رہے تھے ‘ ہمیں نماز ‘ روزہ وغیرہ کی تعلیم دی گئی ۔ اس وقت کتنا ہمیں مشکل لگتا تھا کہ کھیلنے کودنے کو چھوڑ کر آپ جائے نماز پر کھڑے ہوں۔ دل اکتاجاتاتھا پڑھیئےبلال الرشید کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

Asif afan : آصف عفان:- میرٹ کی دھاک اور بونےAsif afan : آصف عفان:- میرٹ کی دھاک اور بونےآج کالم میں کہیں اُلجھاؤ‘ منتشر خیالی اور بوجھل پن محسوس ہو تو اس کی وجہ صرف اور صرف وہ خیالاتِ پریشاں ہیں جو تھوڑا بہت شعور اور دردِ دل رکھنے والے کو بے چین کر دینے کیلئے کافی ہیں۔ پڑھیئےآصف عفان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:11:24