اسپیشل فیچر سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا
لاہور: پاکستان کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے خود اپنے اسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کی ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر رابی پیرزادہ نے لکھا کہ جب سب کچھ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں تو اللہ پاک کی ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتی۔ میں رب کے حضور اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتی ہوں اور اس کی جانب پلٹتی ہوں۔ خیال رہے کہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ روز اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ میری ٹیم صبح سے آپ کو جواب دے رہی ہے، سوچا خود بھی کچھ لکھوں۔ فرض عبادت دکھا کر کر سکتے ہیں تاکہ لوگوں کو ترغیب ملے۔ آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »
Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »
Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »
Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
مزید پڑھ »
M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئےبھابھی صاحبہ بہت پریشان ہیں اور ہر سطح کی حکومت کو منہ اور پیٹ بھر کوسنے دے رہی ہیں۔ پریشان وہ کب نہیں تھیں ؟مگر اب کے معاملہ کچھ اور ہے‘ بہت زیادہ ہے۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:-علم اور خدا…(1)کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ جب ہم بچّے تھے ‘ بڑے ہو رہے تھے ‘ ہمیں نماز ‘ روزہ وغیرہ کی تعلیم دی گئی ۔ اس وقت کتنا ہمیں مشکل لگتا تھا کہ کھیلنے کودنے کو چھوڑ کر آپ جائے نماز پر کھڑے ہوں۔ دل اکتاجاتاتھا پڑھیئےبلال الرشید کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »