The New World Of Disorder عالمی ادارہ صحت ‘‘ (W.H.O) نے اِس خدشہ کا اظہار کِیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ’’ کرونا کی وبائ‘‘ کبھی ختم ہی نہ ہو‘‘ AsarChauhan NewWorldDisorder WHO UN POTUS StateDept COVID_19
"Superpower" امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تو بہت ہی زیادہ پریشان ہیں کہ ’’ سب سے زیادہ ہلاکتیں تو امریکہ ہی میں ہُوئی ہیں۔ اب اقوام متحدہ نے اقوامِ عالم کو خبردار کِیا ہے کہ ’’ مہلک وباء کرونا وائرس‘‘ کے ساتھ ساتھ دُنیا میں ’’ذ ہنی صحت‘‘ کا بحران بھی جنم لے رہا ہے ‘‘۔ ’’عالمی ادارہ صحت ‘‘ نے اِس خدشہ کا اظہار کِیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ’’ کرونا کی وبائ‘‘ کبھی ختم ہی نہ ہو‘‘۔مَیں نے جب بھی ’’کرونا وائرس‘‘ کے بارے میں الیکٹرانک میڈیا پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گفتگو کرتے ہُوئے دیکھا اور سُنا تو مجھے...
معزز قارئین!وزیراعظم کے مطابق ’’ ہمیں لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے۔ ’’ کرونا ‘‘ سے 15 کروڑ افراد متاثر ہُوئے، لوگوں کو روزگار نہ دِیا گیا تو وہ بھوک سے مر جائیں گے! ‘‘۔ وزیراعظم کے احکامات کے مطابق ’’پیر ‘‘ سے اندرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہو جائے گا۔"S.O.
کانفرنس سے خطاب کرتے ہُوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ’’ اگر مسلمان ، یہودی اور عیسائی آپس میں مل جائیں تو دُنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے لیکن اِس کے ساتھ ہی امریکی صدر نے عرب لیڈروں کو ہدایت کی تھی کہ"Iran Must Be Isolated" یعنی ۔ معزز قارئین! میں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کو اپنے 20 مئی اور 24 مئی 2017 ء کے کالموں میں موضوع بنایا تھا۔ اُن کا خلاصہ اور موجودہ حالات پر’’ جمعتہ اُلمبارک ، ہفتہ اور اتوار ‘‘کی اہمیت بیان کرنا چاہتا ہُوں۔ مَیں نے لکھا تھا، اب بھی میری یہی رائے ہے کہ…’’...
حقیقت تو یہ ہے کہ ’’ ربّ اُلعالمِین کی ناراضی سے دُنیا میں قائم سارے مذاہب کے مراکز ہی ’’ کرونا وائرس‘‘ کے ’’عذابِ الیم‘‘ کی زد میں ہیں ‘‘۔ آج کے ماحول میں"Passive Superpower" کے سربراہ کے"The New World Order" کی کیا پوزیشن ہے؟۔ اِس وقت پاکستان سمیت دُنیا بھر کے حکمرانوں اور عوام و خواص کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اُسے تو"The New World of Disorder" ہی کہا جاسکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
China reports five new coronavirus cases, down from eight a day earlier - 92 News HD PlusMainland China reported five new confirmed COVID-19 cases for May 16, down from eight the previous day, the NHC said in a statement on Sunday.
مزید پڑھ »
Iran reports 35 new virus deaths, lowest since March 7Iran on Saturday reported 35 new deaths from the coronavirus -- the lowest number since March 7 despite infections rising -- and announced a further relaxation
مزید پڑھ »
Brazil loses new health minister as Bolsonaro grabs reins in coronavirus crisis - 92 News HD PlusBrazil lost its second health minister in a month on Friday after President Jair Bolsonaro demanded wider use of unproven anti-malarial drugs to fight the coronavirus outbreak.
مزید پڑھ »
Russia registers more than 10,000 new coronavirus casesIfficials reported 10,598 new infections in last 24 hours, bringing the country’s total to 262,843
مزید پڑھ »
Taha G releases new song ‘Mann Mein Tu’With the release of four albums and 40 singles including the most heard songs ‘You’ and ‘Aise kaise’, new pop icon of the Pakistani music industry; sensational
مزید پڑھ »
Spraying disinfectants can be 'harmful', says WHOSpraying disinfectant on the streets, as practised in some countries, does not eliminate the new coronavirus and even poses a health risk, the World Health
مزید پڑھ »