سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دیئے جانے کے...
THINGS FALL APART کو بآسانی سمجھا جاسکتا ہے، جب بڑی تبدیلیاں آتی ہیں ، دو اداروں کی محاذ آرائی ہوتی ہے یا پھر عوامی انقلاب برپا ہوتا ہے تو یہ نتیجہ نکالنا بہت آسان ہوتا ہے کہ ان ممکنات کے نتیجے میں کچھ نہ کچھ تبدیلی ضرور آئیگی لیکن یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ نتیجہ اچھا ہوگا یا برا۔ کیا اس سے تضادستان کا بھلا ہوگا یا پہلے سے بھی برا حال ہو جائیگا۔ بہر حال ان واقعات کے بعد کھلی محاذ آرائی کو روکنا مشکل ہو جائیگا ،اب کچھ نہ کچھ ہو کر رہے گا، یہ کب ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ اور حتمی نتیجہ کیا ہوگا اس کا...
YEATSہو، دنیا کے ادیب ہوں یا شاعریا پھر اکثریتی عوام سب کی خواہش یہی ہے کہ ریاست فلاح کا راستہ اپنائے، انصاف کو فروغ دے، عدلیہ کے احکامات کو مانے اور جدید رجحانات کو دیکھ کر پالیسی بنائے۔ ماضی میں انا کے بتوں، حسد کے نام نہاد خداؤں اور دشمنی کے شیاطین کی جو پیروی کی جا تی رہی ہے اس کو ترک کیا جائے، مقتدرہ نہ ہو تو ریاست کا امن و امان ٹھیک نہیں رہ سکتا، عدلیہ نہ ہو تو مظلوم کو انصاف نہیں ملتا، عوامی اور جمہوری آدرشوں کو نظر انداز کیاجائے تو آمریت اور فاشزم کا عفریت جنم لے لیتا ہے، آزاد صحافت...
یہ سچ ہے کہ ٹوٹ پھوٹ ہو رہی ہے مگر خواہش یہ ہے کہ اس ٹوٹ پھوٹ سے ایک پرامن آئینی، فلاحی اور جمہوری ریاست کا راستہ ہموار ہو۔ ہماری واحد آپشن یہی ہے۔ٹرمپ پر حملے کے عینی شاہد نے فائرنگ سے قبل پولیس کو مبینہ حملہ آور کی نشاندہی کر دی تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Control your Android phone through Windows 11 using AI tool CopilotAssists you to get your things done on PC
مزید پڑھ »
Public labels Veena Malik 'Over Actor' watching her video falling from snowy mountainsA video of Pakistani television personality, Veena Malik, goes viral on social media platforms, showing her fall from the snowy mo...
مزید پڑھ »
US swim greats tell Congress that Olympic anti-doping efforts fall shortWADA was invited to testify but declined to do so
مزید پڑھ »
Rocket debris fall on populated area as China, France launch satelliteThis mission will help understand cosmic explosions and the secrets of the universe
مزید پڑھ »
Things you should never leave in your car during the summerAs the mercury rises, our cars can turn into veritable ovens. Even with the windows cracked, the internal temperature of a car par...
مزید پڑھ »
35 Pakistani pilgrims fall a victim to scorching heat during Hajj, say authoritiesDG says deaths are caused by intense temperature of 50 degrees Celsius
مزید پڑھ »