Beyond the Breaking News

Why did Kangana Ranaut stay away from the film world? The real reason explained

United States News News

Why did Kangana Ranaut stay away from the film world? The real reason explained
United States Latest News,United States Headlines

فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد اکثر ایک محدود دائرے میں رہنے لگتے ہیں، اداکارہ

بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد اکثر ایک محدود دائرے میں رہنے لگتے ہیں، جس کے باعث وہ زمینی حقائق اور عام زندگی کے تجربات سے دور ہو جاتے ہیں۔ ان کے مطابق اسی وجہ سے ایک فنکار کے لیے ضروری ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً اس دائرے سے باہر نکل کر اصل دنیا کو سمجھے۔ انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے اپنی نئی فلم کے کردار پر کام شروع کیا تو انہیں شدت سے احساس ہوا کہ اس کردار کی بہتر ادائیگی کے لیے ضروری ہے کہ وہ فلمی ماحول سے فاصلہ اختیار کریں اور عام لوگوں کے درمیان وقت گزاریں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند برسوں میں سیاست میں آنے کے بعد انہیں مختلف طبقوں کے لوگوں سے ملنے اور ان کی زندگیوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا، جس نے ان کی سوچ کو مزید وسعت دی۔ کنگنا رناوت نے کہا کہ اگر کوئی فنکار حقیقت سے جڑا نہ رہے تو وہ کسی بھی کردار کو پوری سچائی اور دیانت داری کے ساتھ ادا نہیں کر سکتا، چاہے وہ خود کو کتنا ہی باصلاحیت کیوں نہ سمجھتا ہو۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اگرچہ ان کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے، لیکن کم عمری میں شوبز انڈسٹری کا حصہ بننے کے بعد انہیں برسوں بعد دوبارہ عام زندگی کے تجربات کو محسوس کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ اداکارہ کے مطابق انہوں نے اس کردار کے لیے خاص طور پر محنت اور تیاری کی ہے تاکہ وہ خود کو اس کردار کی نفسیات اور زندگی کے قریب لا سکیں۔رام چرن کا ہمشکل جنونی مداح جھانوی کپور پر جھپٹ پڑا، ویڈیو وائرلمیرب علی سرجری کے بعد گھر منتقل، مداحوں سے دعاؤں کی اپیلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد اکثر ایک محدود دائرے میں رہنے لگتے ہیں، جس کے باعث وہ زمینی حقائق اور عام زندگی کے تجربات سے دور ہو جاتے ہیں۔ ان کے مطابق اسی وجہ سے ایک فنکار کے لیے ضروری ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً اس دائرے سے باہر نکل کر اصل دنیا کو سمجھے۔ انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے اپنی نئی فلم کے کردار پر کام شروع کیا تو انہیں شدت سے احساس ہوا کہ اس کردار کی بہتر ادائیگی کے لیے ضروری ہے کہ وہ فلمی ماحول سے فاصلہ اختیار کریں اور عام لوگوں کے درمیان وقت گزاریں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند برسوں میں سیاست میں آنے کے بعد انہیں مختلف طبقوں کے لوگوں سے ملنے اور ان کی زندگیوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا، جس نے ان کی سوچ کو مزید وسعت دی۔ کنگنا رناوت نے کہا کہ اگر کوئی فنکار حقیقت سے جڑا نہ رہے تو وہ کسی بھی کردار کو پوری سچائی اور دیانت داری کے ساتھ ادا نہیں کر سکتا، چاہے وہ خود کو کتنا ہی باصلاحیت کیوں نہ سمجھتا ہو۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اگرچہ ان کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے، لیکن کم عمری میں شوبز انڈسٹری کا حصہ بننے کے بعد انہیں برسوں بعد دوبارہ عام زندگی کے تجربات کو محسوس کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ اداکارہ کے مطابق انہوں نے اس کردار کے لیے خاص طور پر محنت اور تیاری کی ہے تاکہ وہ خود کو اس کردار کی نفسیات اور زندگی کے قریب لا سکیں۔رام چرن کا ہمشکل جنونی مداح جھانوی کپور پر جھپٹ پڑا، ویڈیو وائرلمیرب علی سرجری کے بعد گھر منتقل، مداحوں سے دعاؤں کی اپیلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

PML-N seeks votes on performance, not by criticizing rivals, says NawazPML-N seeks votes on performance, not by criticizing rivals, says NawazAsking why the previous government did not spend money on the people of Gilgit-Baltistan (GB), former prime minister and PML-N President Nawaz Sharif said on
Read more »

Serena to make much-awaited return at Queen's ClubSerena to make much-awaited return at Queen's ClubSerena Williams returns to competitive tennis with a doubles wildcard at Queen’s Club after nearly four years away.
Read more »

Serena Williams returns to competitive tennis at Queen's ClubSerena Williams returns to competitive tennis at Queen's ClubTennis legend Serena Williams has confirmed her return to professional tennis after nearly four years away from the sport.
Read more »

Mishi Khan expresses frustration over short-lived ‘Eid Film’ releasesMishi Khan expresses frustration over short-lived ‘Eid Film’ releasesPakistani actress and television host Mishi Khan has voiced her disappointment over the quality and theatrical performance of local Eid film releases,
Read more »

Why Did Petrol and Diesel Shortages Occur in Quetta? The Reason Has EmergedWhy Did Petrol and Diesel Shortages Occur in Quetta? The Reason Has Emergedشہر کے اکثر پٹرول پمپس بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا
Read more »

Samsung unveils smarter AI Galaxy S26 at MWC 2026Samsung unveils smarter AI Galaxy S26 at MWC 2026Samsung Electronics has unveiled its expanded exhibition at Mobile World Congress (MWC) 2026 in Barcelona, Spain
Read more »



Render Time: 2026-06-14 23:31:38