لاہور،کراچی: لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، آج یعنی چوبیس گھنٹوں کے دوران 32 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ملک میں وائرس سےجاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1133 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 2164 نئے کیس سامنے آئے۔ جس کے بعد مجموعی طورپر متاثرین کی تعداد54 ہزار 601 ہوگئی۔ سندھ میں بیس 21645، پنجاب میں 19557 وائرس کا شکارہیں، خیبرپختونخوا میں 7685، بلوچستان میں 3306، اسلام آباد میں 1592، گلگت بلتستان میں 619 اور آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 197 ہوگئی ہے۔ کورونا سےاب تک 17198 افراد صحتیاب ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646: \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 34 \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u060c \u06a9\u06cc\u0633\u0632 51 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u062c\u0627\u0648\u0632گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز میں مزید اضافہ۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
\u0637\u06cc\u0627\u0631\u06c1 \u062d\u0627\u062f\u062b\u06c1: \u062a\u06cc\u0646 \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u0645\u06a9\u0645\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u06c1\u0648\u0627\u0628\u0627\u0632\u06ccوزیر ہوا بازی غلام سرور کی اہم پریس کانفرنس۔۔۔ تفصیل یہاں: AajNews AajUpdates شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ تین ماہ ؟ Yani jab halat dobara sazgar hujaye logu ka ghusa thanda hujaye tab report aiga wo bhi nokrya bachani kelye... مودی اور راء کی متحدہ عرب امارات اور پاکستان کو آپس میں لڑوانے کی سازش بے نقاب۔
مزید پڑھ »