بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایت

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کی حمایت تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے مزید کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ خاص طور عالمی فورمز پر ہماری سفارتی جدوجہد جاری رہے گی۔ اس بارے میں ہم نے حالیہ دنوں انسانی حقوق کی تنظیموں، یورپی حکام اور اقوام متحدہ کے عہدیداروں کو خطوط لکھے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔

علی رضا سید نے کہا کہ یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اداروں کے حالیہ سالوں کے دوران بیانات اور رپورٹس اور اب یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی کے اس خط سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے حالات کا بغور جائزہ لے رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں کہ جب مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں ملوث بھارتی حکام عالمی عدالت کا سامنا کررہے ہوں گے۔

دوسری جنگ عظیم کے بعد نازی مظالم میں ملوث افراد عالمی عدالت کا سامنا کرسکتے ہیں تو پھر بھارتی حکام کیوں نہیں عدالت کے کٹہرے میں آسکتے۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث بھارتی حکام کے خلاف ایک دن ضرور عدالت برپا ہوگی۔ چئیرمین کشمیر کونسل ای یو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ کشمیریوں کو انصاف ملنے تک اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتسفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجکوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، ماریا ایرینابھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، ماریا ایرینایورپین پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری اور ان گرفتاریوں کیے لیے استعمال ہونے والے قوانین پر شدید تشویش ظاہر کی ہے، اس تشویش کا اظہار پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چئیر پرسن ماریا ایرینا ایم ای پی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام تحریر کردہ اپنے ایک خط میں کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 16:13:36