کورونا وائرس : جرمنی سے اٹلی جانے والا طیارہ فضائی حدود سے واپس ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث دنیا بھر میں دیگر معاشی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فضائی آپریشن بھی متاثر ہیں، جس کے باعث مسافروں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔جرمنی کے شہر سلڈورف سے روانہ ہونے والی پرواز ای ڈبلیو 9844 نے اٹلی جانے کیلئے ایئر پورٹ سے اڑان بھری، ایئر بس اے 320صرف دو مسافروں کو لے کر جارہا تھا لیکن طیارے کو چار گھنٹے اور دس منٹ کی مسافت طے کرنے کے بعد واپس اسی جگہ اترنا پڑا جہاں سے وہ روانہ ہو...
جرمن کیریئر یوروونگ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہفتے کے روز اٹلی جانے والی پرواز جسے اولبیا ہوائی اڈے پر اترنا تھا، ہوائی جہاز جیسے ہی اٹلی کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو عملے کو ایئر ٹریفک کنٹرولر کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ اس کا مطلوبہ ایئر پورٹ آپریشن کیلئے بند ہے۔ جس کے باعث وہ اپنا طیارہ ایئر پورٹ پر نہیں اتار سکتا، جس پر کپتان نے جہاز کا رخ واپس جرمنی کی جانب موڑ لیا اور یوں چار گھنٹے اور دس منٹ بعد طیارہ اسی ایئر پورٹ پر لینڈ کرگیا جہاں سے وہ روانہ ہوا تھا۔ یوروونگ کے ترجمان نے بتایا کہ واقعہ ایک غلط فہمی کا نتیجہ ہے۔
واضح رہے کہ اٹلی کی وزارت انفراسٹرکچر اینڈ ٹرانسپورٹیشن کی جانب سے 17 مئی کو اولبیا ایئرپورٹ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا گیا تھا لیکن اسی فیصلے کو اسی دن سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسترد کردیا، ایئر پورٹ کو فی الحال دو جون تک مزید بند رہنے کا کہا گیا ہے۔اٹلی دنیا کا وہ تیسرا بڑا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ اموات ہوئیں، اب تک مجموعی طور پر 31 ہزار 600 سے زائد اموات کی تصدیق کی جاچکی ہے جو کہ امریکا اور برطانیہ کے بعد سب سے زیادہ اموات...
اس سے قبل وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آنے کے بعد عوام کو خوش خبری سناتے ہوئے ملک بھر میں 4 مئی کے بعد سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
مزید پڑھ »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان ImranIsmailPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »