نماز عید میں لوگوں کی تعداد بڑھنے پر ایک ہی جگہ زائد بار نماز ادا کی جاسکے گی، صوبائی وزرا
سندھ حکومت نے جمعتہ الوداع اور عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ عید کی نماز کے لیے شہریوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوگی تو وہاں مختلف اوقات میں نماز پڑھی جاسکے گی۔
صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور مشیر مرتضی وہاب نے سندھ اسمبلی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عید کے اجتماعات اور ختم القرآن سمیت شب قدر میں عبادات ہوں گی تاہم ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ہوگا اس ضمن میں تمام مکتبہ فکر کے علمائے کرام سے بات کریں گے۔سعید غنی نے کہا کہ بڑے پیمانے پر مجمع لگانے کی اجازت مل گئی ہے اب درست نہیں ہوگا کہ عید اور مساجد میں نماز پر پابندی لگائی جائے اس لیے 20 نکاتی ایس او پیز کے تحت عید کی نماز ہو گی، نماز عید کے لیے کھلے میدان پارکس کی نشاندہی کی...
ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ ہمارا میئر کراچی کو ہٹانے یا معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔
shukar khuda ka kahi pr to Eid ki naam hogi.
)(
FreePalestine Ending_Zionist_Soon👎 FlyTheFlag Palestine 🇵🇸 Soon on بیت_المقدس Youm_AlQuds
its not decision of sindh govt force from fd govt so dont be includ sindh gvt
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت سندھ نے جمعۃ الوداع، نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ میں عید، شب قدر اجتماعات کی اجازت
مزید پڑھ »
سندھ اور پنجاب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور افراد اور اداروں میں بھی عید تعطیلات نہیں ہوں گی، نوٹیفیکشن
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »