لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کورونا کیسز میں اضافہ ARYNewsUrdu COVID19

لاہور: صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز کی شرح اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صرف لاہور میں 16 سو 18 کیسز سامنے آئے ہیں، رواں ہفتہ کے پہلے 5 دن پنجاب میں 37 جبکہ لاہور میں 19 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 60 سے 69 سال کے 35 جبکہ 50 سے 59 سال کے 25 فیصد افراد متاثر ہو رہے ہیں۔پنجاب میں وائرس کے 40 جبکہ لاہور میں 30 فیصد مریضوں کو ڈسچارج کیا جاچکا ہے، پنجاب میں 4 ہزار 720 جبکہ لاہور میں 15 سو 92 مریض ڈسچارج کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
مزید پڑھ »

کراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکراچی میں لاک ڈاؤن: رمضان میں کھیلی جانے والی کرکٹ بھی متاثرکورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کے باعث ماہ رماضان میں کراچی میں نہ کرکٹ ہو رہی ہے اور نہ ہی ان میچوں سے وابستہ افراد کی آمدن کا کچھ بن پا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، اسلام آباد کے بازاروں میں رشلاک ڈاؤن میں نرمی، اسلام آباد کے بازاروں میں رشکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کیا ہوئی ہے، لوگ گھروں سے نکل پڑے اور بازاروں کارخ کیا، احتیاطی تدابیر اپنائی جارہی ہیں، نہ سماجی فاصلہ رکھا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

’نیدرلینڈز کے غیر شادی شدہ افراد لاک ڈاؤن میں جنسی رفیق تلاش کریں‘’نیدرلینڈز کے غیر شادی شدہ افراد لاک ڈاؤن میں جنسی رفیق تلاش کریں‘نیدر لینڈ میں سرکاری طور پر جاری کیے جانے والے ہدایت نامے میں لاک ڈاؤن میں تنہا رہ جانے والے افراد کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ جنسی فعل کے لیے وبائی امراض سے پاک دوست تلاش کریں۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں فیس دینےسے قاصر بچے خارج نہیں کیےجاسکتےلاک ڈاؤن میں فیس دینےسے قاصر بچے خارج نہیں کیےجاسکتےسندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ بچوں کا اخراج نہیں کرسکتی SamaaTV
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہےلاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہےلاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 14:03:30