پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے عید سے پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ

لاہور پنجاب حکومت کی جانب سے عید سے پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال اور وزیر قانون راجہ بشارت نے ٹرانسپورٹرز سے ملاقات کی۔ ان کی اس ملاقات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہیں۔ وزیر قانون راجہ بشارت نے ٹرانسپورٹ سے ہونے والی ملاقات کا احوال اپنے ایک بیان میں بتایا ہے۔ ان کے مطابق ٹرانسپورٹرز نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا فائد عوام تک پہنچانے اور کرایوں میں کمی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا، حکومتعافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا، حکومتسندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے اضافی جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیالاہور: صوبہ پنجاب میں حکومت نے پیر سے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 03:56:55