کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 57 ہلاکتیں مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے کی وجہ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 64 ہزار 28 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک 520017 کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11931 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2636 میں کورونا وائرس کی شناخت ہوئی جبکہ 57 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

دیگر صوبوں کی بات کی جائے تو صوبہ پنجاب میں 22964، اسلام آباد 2100، صوبہ بلوچستان 3928، خیبر پختونخوا 8842، آزاد جموں وکشمیر 227 جبکہ گلگت بلتستان کے 658 شہری اس مرض میں مبتلا ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: بٹگرام میں ایک شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کر دیاخیبرپختونخوا: بٹگرام میں ایک شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کر دیابٹگرام: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام میں ایک شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا ایک دن میں 5 ہزار جانیں نگل گئی، سوا لاکھ نئے کیسزکرونا کی عالمگیر وبا ایک دن میں 5 ہزار جانیں نگل گئی، سوا لاکھ نئے کیسزنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 81 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 59 لاکھ 9 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-06 19:56:11