ڈاکٹر سوارنالتا نے اداکارہ سری لیلا کی والدہ کے مطابق تلک ورما کی بیٹی اور تعلیم حاصل کرنے والے فلمکار کے درمیان تعلقات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے.
نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیابھارتی اداکارہ سری لیلا کی والدہ ڈاکٹر سوارنالتا نے بیٹی اور کرکٹر تلک ورما کے درمیان تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سری لیلا کی والدہ ڈاکٹر سوارنالتا نے بیٹی اور تلک ورما کے درمیان تعلقات کی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔سوارنالتا نے کہا کہ سری لیلا اس وقت اپنی فلم وں اور جون میں ہونے والے نیٹ پی جی امتحان کی تیاری پر مکمل توجہ دے رہی ہیں، بیٹی اس وقت اپنی تعلیم اور کیریئر کو متوازن انداز میں آگے بڑھا رہی ہیں جبکہ ذاتی معاملات کے لیے ابھی ان کے پاس کافی وقت موجود ہے۔اس سے قبل سری لیلا کی ٹیم نے بھی وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اداکارہ اور تلک ورما نہ کبھی ملے ہیں اور نہ ہی ان کے درمیان کوئی رابطہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب ایک وائرل ویڈیو میں سوریا کمار یادیو اپنے ساتھی کھلاڑی تلک ورما سے مذاق کرتے ہوئے کہتے سنائی دیے کہ تلک ورما محبت میں مبتلا ہیں۔رپورٹس کے مطابق مداحوں نے سوشل میڈیا سرگرمیوں، آئی پی ایل میچ میں موجودگی اور دیگر غیر مصدقہ دعووں کی بنیاد پر دونوں کے تعلقات کی خبریں پھیلائیں، تاہم اداکارہ کی والدہ اور ٹیم نے ان تمام دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔کراچی کے اداکاروں نے اپنی الگ ہی دنیا بنالی ہے، شان شاہدپچ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے لیکن ہم شراکت نہیں بناسکے، بابر اعظم.
نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیابھارتی اداکارہ سری لیلا کی والدہ ڈاکٹر سوارنالتا نے بیٹی اور کرکٹر تلک ورما کے درمیان تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سری لیلا کی والدہ ڈاکٹر سوارنالتا نے بیٹی اور تلک ورما کے درمیان تعلقات کی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔سوارنالتا نے کہا کہ سری لیلا اس وقت اپنی فلموں اور جون میں ہونے والے نیٹ پی جی امتحان کی تیاری پر مکمل توجہ دے رہی ہیں، بیٹی اس وقت اپنی تعلیم اور کیریئر کو متوازن انداز میں آگے بڑھا رہی ہیں جبکہ ذاتی معاملات کے لیے ابھی ان کے پاس کافی وقت موجود ہے۔اس سے قبل سری لیلا کی ٹیم نے بھی وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اداکارہ اور تلک ورما نہ کبھی ملے ہیں اور نہ ہی ان کے درمیان کوئی رابطہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب ایک وائرل ویڈیو میں سوریا کمار یادیو اپنے ساتھی کھلاڑی تلک ورما سے مذاق کرتے ہوئے کہتے سنائی دیے کہ تلک ورما محبت میں مبتلا ہیں۔رپورٹس کے مطابق مداحوں نے سوشل میڈیا سرگرمیوں، آئی پی ایل میچ میں موجودگی اور دیگر غیر مصدقہ دعووں کی بنیاد پر دونوں کے تعلقات کی خبریں پھیلائیں، تاہم اداکارہ کی والدہ اور ٹیم نے ان تمام دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔کراچی کے اداکاروں نے اپنی الگ ہی دنیا بنالی ہے، شان شاہدپچ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے لیکن ہم شراکت نہیں بناسکے، بابر اعظم
Entertainment ڈاکٹر سوارنالتا تلک ورما ایڈیو فلم مذاق محتلف کروٹ کروٹ کروٹ



