امریکے میں 'فاسٹ پلے' پر ہزاروں ڈالر کا انعام، خوش نصیب نے مزید کئی لاکھ ڈالر وراثت جگائی

Sports News

امریکے میں 'فاسٹ پلے' پر ہزاروں ڈالر کا انعام، خوش نصیب نے مزید کئی لاکھ ڈالر وراثت جگائی
AmericasFootballFifa World Cup

امریکے میں ایک فرد نے 'فاسٹ پلے' پر بالکل مفت ہونے والے ٹکٹ سے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ اس خوش نصیب نے اسٹور پر ساتویں بار 'فاسٹ پلے' بازی کھیلنے کا ارادہ کیا تھا۔

امریکا میں ایک شخص نے ’فاسٹ پلے‘ ٹکٹ خریدنے پر بالکل مفت ملنے والے ایک ٹکٹ سے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ ریاست میری لینڈ سے تعلق رکنے والے اس خوش نصیب نے میری لینڈ لاٹری کے حکام کو بتایا کہ وہ اکثر 'فاسٹ پلے' گیمز کھیلتے رہتے ہیں۔ اس دن بھی جب وہ نارتھ بیچ میں ایک اسٹور پر رکے تو اس کا ارادہ یہی گیم کھیلنے کا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 'لائٹننگ کیش فاسٹ پلے' گیم کا انتخاب کیا اور جیسے ہی ٹکٹ خریدا، تو یہ دیکھا مشین سے ایک کی بجائے دو ٹکٹ باہر آئے۔ دراصل ایک پروموشن کے تحت اس مخصوص 'فاسٹ پلے' گیم کا ٹکٹ خریدنے والے کھلاڑیوں کو 'بونس میچ 5' کا ٹکٹ بالکل مفت دیا جا رہا تھا۔ اگلی صبح جب اس شخص نے مفت ملنے والا ٹکٹ چیک کیا تو اس کے ہوش اڑ گئے کیوں کہ انہوں نے اس سے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا تھا۔امریکا: فیفا ورلڈ کپ کی خوشی میں دنیا کی سب سے بڑی فٹبال بنانے کا اعلان’دو ہزار روپے دیں، ایک دن کے قیدی بنیں‘، بھارت میں ’فیل دی جیل‘ پروگرام متعارف خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

امریکا میں ایک شخص نے ’فاسٹ پلے‘ ٹکٹ خریدنے پر بالکل مفت ملنے والے ایک ٹکٹ سے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ ریاست میری لینڈ سے تعلق رکنے والے اس خوش نصیب نے میری لینڈ لاٹری کے حکام کو بتایا کہ وہ اکثر 'فاسٹ پلے' گیمز کھیلتے رہتے ہیں۔ اس دن بھی جب وہ نارتھ بیچ میں ایک اسٹور پر رکے تو اس کا ارادہ یہی گیم کھیلنے کا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 'لائٹننگ کیش فاسٹ پلے' گیم کا انتخاب کیا اور جیسے ہی ٹکٹ خریدا، تو یہ دیکھا مشین سے ایک کی بجائے دو ٹکٹ باہر آئے۔ دراصل ایک پروموشن کے تحت اس مخصوص 'فاسٹ پلے' گیم کا ٹکٹ خریدنے والے کھلاڑیوں کو 'بونس میچ 5' کا ٹکٹ بالکل مفت دیا جا رہا تھا۔ اگلی صبح جب اس شخص نے مفت ملنے والا ٹکٹ چیک کیا تو اس کے ہوش اڑ گئے کیوں کہ انہوں نے اس سے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا تھا۔امریکا: فیفا ورلڈ کپ کی خوشی میں دنیا کی سب سے بڑی فٹبال بنانے کا اعلان’دو ہزار روپے دیں، ایک دن کے قیدی بنیں‘، بھارت میں ’فیل دی جیل‘ پروگرام متعارف خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Americas Football Fifa World Cup Lottery Raffle Winnings

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-05-19 05:51:58