ePaper News May 11, 2023, لاہور, Page 1,

پاکستان خبریں خبریں

ePaper News May 11, 2023, لاہور, Page 1,
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

عمران کا 8 روزہ ریمانڈ ، توشہ خانہ میں فردجرم عائد ، ہنگامے جاری ، فائرنگ ،9 ہلاک ، فوج طلب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI ImranKhan toshakhanacase AlQadirTrust Firing Died Army

May 11, 2023

اسلام آباد القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔ خصوصی عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی۔ نیوگیسٹ ہاو¿س پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا میں علی بخاری، خواجہ...

اسلام آباد+ راولپنڈی+ پشاور+ لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءو سیکرٹری جنرل اسد عمر کو اسلام اآباد ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے کر آئے تھے جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ انہیں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ اسد عمر یہ درخواست لے کر چیف جسٹس کے کمرہ عدالت کی طرف گئے جہاں سے باہر نکلنے پر اسلام آباد پولیس کے اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ اسد عمر کو گرفتار کر کے روانہ ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسد عمر کو 16 ایم پی او...

پشاور پشاور میں تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان نے ریڈیو پاکستان پر دھاوا بولتے ہوئے عمارت اور گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔ اس دوران مظاہرین نے ریڈیو کے عملے پر تشدد بھی کیا۔ واضح رہے کہ احتجاج کے پہلے روز پی ٹی آئی کارکنان نے ریڈیو پاکستان کے احاطے میں نصب چاغی پہاڑ کی یادگار کو نذر آتش کیا تھا۔ جبکہ بدھ کے روز مظاہرین نے احتجاج میں شدت لاتے ہوئے ریڈیو پاکستان کا مین گیٹ توڑتے ہوئے اندر داخل ہوئے اور وہاں کھڑی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو جلانے کے بعد نیوز روم ، اے پی پی آفس اور مختلف سیکشنز کا رخ کرتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جو کچھ کیا یہ سیاست نہیں دہشت گردی ہے حملے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے: نگران وزیر اعلیٰلاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جو کچھ کیا یہ سیاست نہیں دہشت گردی ہے حملے میں ملوث کسی کو نہیں چھوڑیں گے: نگران وزیر اعلیٰ07:29 PM, 9 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے لاہور میں جو کچھ کیا ہے یہ سیاست نہیں،
مزید پڑھ »

کبھی تحقیقات نہیں ہوئیں کیونکہ یہ مقدس گائے ہیں ثابت کروں گا جوڈیشل کمپلیکس میں بھی یہی لوگ تھے آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کا ردعملکبھی تحقیقات نہیں ہوئیں کیونکہ یہ مقدس گائے ہیں ثابت کروں گا جوڈیشل کمپلیکس میں بھی یہی لوگ تھے آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کا ردعملکبھی تحقیقات نہیں ہوئیں کیونکہ یہ مقدس گائے ہیں، ثابت کروں گا جوڈیشل کمپلیکس میں بھی یہی لوگ تھے، آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کا ردعمل
مزید پڑھ »

موجودہ سیاسی تناؤ پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیل رہا ہے: امریکی جریدہموجودہ سیاسی تناؤ پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیل رہا ہے: امریکی جریدہ01:27 PM, 9 May, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ پیکج کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ
مزید پڑھ »

ایشیا کپ کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم قرار، بڑی پیشرفت کا امکانایشیا کپ کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم قرار، بڑی پیشرفت کا امکانلاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ 2023 میں بڑی پیشرفت کیلئے اگلے 48 گھنٹوں کو اہم قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 14:05:45