مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی دبئی میں موجود ہیں جہاں آج وہ ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران سے ملاقات کریں گے۔
ایشیا کپ ستمبر میں پاکستان میں شیڈول ہے، پی سی بی ایشیا کپ کی تمام افواہوں کو بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے سے منسلک کررہا ہے، ساتھ ہی بھارت کے انکار کی وجہ سے پی سی بی ہائبر ڈ ماڈل پیش کرچکا ہے، ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت کے میچز نیوٹرل مقام پراور باقی میچز پاکستان میں ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ایشیا کپ کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم قرار، بڑی پیشرفت کا امکان ‘چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی دبئی میں موجود ہیں جہاں آج وہ ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کو دیے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰایشیا کپ کی سری لنکا منتقلی کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر تک کیا جا سکتا ہے، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2023
مزید پڑھ »
ایشیا کپ پاکستان سے سری لنکا منتقل ہونے کا امکانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کی جانب سے ٹیم بھیجنے سے مسلسل انکار کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
ون ڈے کی نمبر ون رینکنگ چھن جانے کا افسوس ہے، شاداب خاننیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاری کا اچھا موقع ملا، مڈل آڈر بیٹنگ اور مڈل اوور میں بولنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ڈیوس کپ جونیئر ایشیا اوشیانا آج سے قازقستان میں شروع ہوگاآستانہ : ( ویب ڈیسک ) ڈیوس کپ جونیئر ایشیا اوشیانا کا آغاز آج سے قازقستان کے شہر شمکنٹ میں ہوگا جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
مزید پڑھ »