ایشیا کپ کی سری لنکا منتقلی کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر تک کیا جا سکتا ہے، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2023
ایشیا کپ 2023 کی میزبانی اور بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق کئی روز سے جاری چہ مگوئیاں بڑھتی جارہی ہیں جن میں آج ایک اور اضافہ ہوگیا۔ اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایونٹ کی میزبانی سری لنکا کو دی جاسکتی ہے۔
اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ستمبر میں یو اے ای میں موسم انتہائی گرم رہتا ہے، ورلڈ کپ سے پہلے یو اے ای میں ٹورنامنٹ کے انعقاد پر باقی ممبرز ممالک نے بھی تحفظات کا اظہار کیا۔ رپورٹ میں گزشتہ ایونٹ کی مثال دیتے ہوئے کہا گیا کہ دبئی میں 2018 میں ہونے والے ایشیا کپ میں کھلاڑیوں کو موسم کی وجہ سے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایشیا کپ کی سری لنکا منتقلی کا فیصلہ جے شاہ کی انڈین ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے وقت سے ٹیبل پر رہا ہے، ایشیا کپ کی سری لنکا منتقلی کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر تک کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان چیمپئنز ٹرافی پر تحریری گارنٹی لیکر ورلڈ کپ کھیلنے آئے گا: بھارتی میڈیاپی سی بی بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار جے شاہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کی تحریری گارنٹی مانگے گا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ’’تحریری گارنٹی‘‘ مانگ لی - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2023 میں گرین شرٹس کی شرکت کا فیصلہ اس بنیاد پر ہوگا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارتی میڈیا کا پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق بڑا دعویٰبھارتی میڈیا کا پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق بڑا دعویٰ arynewsurdu
مزید پڑھ »
سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئیمحکمۂ موسمیات نے سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی کی ہے، بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیا کپ کے خلاف بھارتی سازش پر پی سی بی کا پلان بی کیا ہے؟ایشیا کپ کے خلاف بھارتی سازش پر پی سی بی کا پلان بی کیا ہے؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PCB india pakistan
مزید پڑھ »