WorldCup2023 PAKvIND NajamSethi BCCI ExpressNews
بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ’’تحریری گارنٹی‘‘ مانگ لی۔
رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے بارے میں سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ سے “تحریری ضمانت” کی درخواست کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ایشیاکپ کے پاکستان اور دبئی میں نہ ہونے کی صورت میں ٹورنامنٹ میں شرکت کے معاملے پر اپنی حکومت سے تجویز مانگی لی ہے، چیئرمین پی سی بی ایشیا کپ کیلئے ہائیبرڈ فارمولے کے علاوہ کوئی آپشن یا فیصلہ قبول نہیں کریں...
نجم سیٹھی یہ لابی بھی کریں گے کہ پاکستان بھارت میں ورلڈکپ کھیلنے اس وقت تک نہیں جائے گا جب تک آئی سی سی اور بھارتی بورڈ تحریری گارنٹی نہیں دیتے۔رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ کہیں اور منعقد کرنے کا فیصلہ ہوا تو پاکستان اس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ زور ڈالے گا کہ ایشیا کپ حوالے سے تاخیر نہ کی جائے جلد وینیوز اور شیڈول کا اعلان کیا جائے۔
دوسری جانب بھارتی بورڈ ورلڈکپ 2023 کیلئے سیکیورٹی مسائل کے باعث پاکستان کے میچ احمد آباد، چنئی، بنگلورو اور کولکتہ میں رکھنا چاہتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان چیمپئنز ٹرافی پر تحریری گارنٹی لیکر ورلڈ کپ کھیلنے آئے گا: بھارتی میڈیاپی سی بی بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار جے شاہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کی تحریری گارنٹی مانگے گا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی شرط : وزارت توانائی نے حکومت سے 1.54کھرب روپے مانگ لیےاسلام آباد : وزارت توانائی نے آئی ایم ایف کی جانب سے گردشی قرضے ختم کی شرط کیلئے حکومت سے 1.54کھرب روپے مانگ لیے۔
مزید پڑھ »
بھارتی بورڈ کی تحریری گارنٹی پر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے آئے گا، بھارتی میڈیاپی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی ورلڈکپ کےلیے ٹیم بھیجنے سے قبل تحریری گارنٹی لیں گے، بھارتی میڈیا تفصیلات جانیے: DailyJang PCB BCCI
مزید پڑھ »