بھارتی بورڈ کی تحریری گارنٹی پر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے آئے گا، بھارتی میڈیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی بورڈ کی تحریری گارنٹی پر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے آئے گا، بھارتی میڈیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی ورلڈکپ کےلیے ٹیم بھیجنے سے قبل تحریری گارنٹی لیں گے، بھارتی میڈیا تفصیلات جانیے: DailyJang PCB BCCI

ادھر بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ نے ایشیا کپ کےلیے ہائیبرڈ فارمولے کی تصدیق نہیں کی۔

نجم سیٹھی آئندہ ہفتے دبئی میں اے سی سی اور آئی سی سی عہدیداران سے ملاقات کریں گے، نجم سیٹھی یہ لابی بھی کریں گے کہ پاکستان بھارت میں ورلڈکپ اس وقت تک کھیلنے نہیں جائے گا جب تک آئی سی سی اور بھارتی بورڈ تحریری گارنٹی نہیں دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان نے ایشیا کپ کے پاکستان اور دبئی میں نہ ہونے کی صورت میں اس ایونٹ میں شرکت کے معاملے پر اپنی حکومت سے ایڈوائس مانگی ہے۔ چیئرمین نجم سیٹھی ایشیا کپ کےلیے ہائیبرڈ فارمولے کے علاوہ کوئی آپشن یا فیصلہ قبول نہیں کریں گے۔

بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایشیا کپ کہیں اور منعقد کرنے کا فیصلہ ہوا تو پاکستان اس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ زور ڈالے گا کہ ایشیا کپ کے حوالے سے تاخیر نہ کی جائے اور جلد وینیوز اور شیڈول کا اعلان کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت اختلاف کے بعد ایشیا کپ کا کیا ہوگا؟پاک بھارت اختلاف کے بعد ایشیا کپ کا کیا ہوگا؟بھارتی بورڈ نے پاکستان آکر ایشیا کپ کھیلنے سے صاف انکار کردیا ہے اور اس کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد نہ ہو۔ Blog on AsiaCup2023 controversy by Baberkhansr
مزید پڑھ »

انداز اپنا اپنا کی باکس آفس پر ناکامی کی وجہ 29 سال بعد سامنے آگئیانداز اپنا اپنا کی باکس آفس پر ناکامی کی وجہ 29 سال بعد سامنے آگئیبھارتی میڈیا کی ہی رپورٹ کے مطابق فلم ساز راجکمار سنتوشی نے فلم کی باکس آفس پر ناکامی کا ملبہ ڈھکے چھپے الفاظ میں سلمان خان اور عامر خان پر ہی گرادیا۔
مزید پڑھ »

سنی دیول کے بیٹے کی شادی طے، دلہن کون ہے؟سنی دیول کے بیٹے کی شادی طے، دلہن کون ہے؟کرن دیول کی شادی آئندہ ماہ (جون) میں طے ہو گئی ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونےکا امکانورلڈکپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونےکا امکانسکیورٹی کی وجہ سے پاکستان کے میچز چنئی اور بنگلورو میں ہونے کا امکان ہے : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کون سے اسٹیڈیم میں ہوگا؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کون سے اسٹیڈیم میں ہوگا؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا - ایکسپریس اردواسٹیڈیم میں 1 لاکھ سے زائد شائقین کرکٹ لائیو میچ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، رپورٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:17:09