بھارتی بورڈ نے پاکستان آکر ایشیا کپ کھیلنے سے صاف انکار کردیا ہے اور اس کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد نہ ہو۔ Blog on AsiaCup2023 controversy by Baberkhansr
جب سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے بھارت کے پیٹ میں درد اٹھا ہوا ہے۔ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو 2019 میں دی گئی تھی۔ اس وقت تک آسٹریلیا ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی بڑی ٹیمیں پاکستان کے دورہ پر نہیں آئی تھیں۔ بھارت کو یہ ہی لگتا تھا کہ پاکستان اگر ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا بھی تو نیوٹرل وینیو پر ہی کرے گا۔ اسے بلکل امید نہیں تھی کہ دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں پاکستان کا کامیاب دورہ کریں گی اور یہاں کی مہمان نوازی سے خوش ہوکرجائیں...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر انٹرنینشل کرکٹ کی واپسی کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے۔ آسٹریلیا ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں جب سے پاکستان کے دورہ پر آئی ہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کی راتوں کی نیندیں اڑ گئیں ہیں۔ جلن اورحسد کے آگ میں جل بھن کر بھارت نے ایشیا کپ کی میزبانی میں روڑے اٹکانا شروع کردیے۔
بھارت نے اب پاکستان سے ایشیا کپ کی میزبانی چھین نے کیلئے ایک نئی سازش پر کام تیز کردیا ہے۔ بھارتی بورڈ نے سینئیر اسپورٹس صحافیوں کے ساتھ مل کر یہ خبریں پھیلانا شروع کردیں ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کا اصل میزبان تو سری لنکا ہے ۔ بھارتی صحافی شری نواس راؤ نے پاکستان کے نیوز چینل پر بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ایشیا کپ منسوخ تو نہیں ہورہا اور نہ بھارت کا 5 ملکی ٹورنامنٹ کرانے کا کوئی ارادہ ہے۔ ایشیا کپ منسوخ ہونے سے پاکستان کو ہی نہیں بھارت کو بھی بھاری نقصان ہوگا۔ ایشیا کپ ہوگا تو ضرور لیکن پاکستان میں...
بھارتی بورڈ پی سی بی کی ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہ جانے کی دھمکی سے کافی گھبرایا ہوا ہے۔ پی سی بی کے اس بیانیہ کو توڑنے کے لئے بی سی سی آئی بھارتی صحافیوں کے ساتھ مل کر یہ پروپگینڈا کررہا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کا اصل میزبان سری لنکا ہے ایونٹ وہاں ہوگا۔ اب دیکھنا ہے پاکستان اس معاملے میں کیا موقف اپناتا ہے۔ کیوں کہ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے بائیکاٹ سے نقصان تو پاکستان کو بھی بہت ہوگا۔ لیکن معاملہ یہاں رکنے والا نہیں کیوں کہ پاکستان کو 2025 میں چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی بھی کرنا ہے اور اس میں بھارت...
اگر ایشیا کپ کے معاملے میں پاکستان کہیں بھی کمزور پڑا تو اس کا بڑا اثر 2025 کی چیمپئینز ٹرافی پر بھی پڑے گا۔ پی سی بی کے بڑوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا تاکہ ایشیا کپ کے معاملے پر مضبوط موقف اپنایا جائے۔ بھارت بھی زور لگائے گا ہوسکتا ہو پی سی بی کو رام کرنے کیلئے سیریز وغیرہ کا کوئی لالی پاپ دے دیاجائے۔ جیسے ماضی میں بگ تھری کے معاملے میں دیا گیا اور پھر اپنا کام نکلنے کے بعد میں کون اور تو کون۔ویسے بھارت کی عادت ہے کھیل میں سیاست کو شامل کرنے کی۔ ایشیا کپ کے معاملے پر بھی بھارتی کرکٹ بورڈ سیاست...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ 2023: پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونےکا امکانلاہور : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
گوا کانفرنس: پاکستان کے دوٹوک مؤقف پر مقبوضہ کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، کشمیری رہنمابلاول کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، دنیا کے ساتھ بھارت کو باور کرایا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عبدالحمید لون
مزید پڑھ »
اس بار انشاء اللّٰہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ جیتیں گے، شاہین شاہ آفریدیشاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ انجری ہونا کسی بھی اسپورٹس میں کے کیریئر کا حصہ ہے، مشین بھی کبھی کبھار خراب ہو جاتی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پی ڈی ایم موجودہ چیف جسٹس کے دور میں عام انتخابات نہیں چاہتیپی ڈی ایم کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا تھا حکمران اتحاد 16؍ ستمبر کے بعد الیکشن کیلئے کسی بھی تاریخ کیلئے تیار ہوگا۔ مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
پہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدیاس بار انشاء اللہ ورلڈ کپ اور ایشیا کپ فائنل جیتیں گے، ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے میچز ہمارے لیے کافی اہم ہیں، شاہین آفریدی
مزید پڑھ »
برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپین شپ 2023 کا آغاز ہو گیاپاکستان برج فیڈریشن کے تحت برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپین شپ 2023 کا آغاز ہو گیا،برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپین شپ کی افتتاحی تقریب لاہور
مزید پڑھ »