پہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدی

پاکستان خبریں خبریں

پہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری ہونا کسی بھی اسپورٹس میں کے کیریئر کا حصہ ہے، مشین بھی کبھی کبھار خراب ہوجاتی ہے، انجری میں گزارا وقت کافی مشکل تھا۔

جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ انجری کے دوران کافی کچھ سیکھا تھا، امید ہے کہ پاکستان کیلئے پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اب کافی فٹ محسوس کر رہا ہوں،کوشش ہے تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں، اگر نئے گیند سے شروع میں ایک دو وکٹ لیں تو حریف مشکل میں جاتا ہے۔

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پہلا اوور ہو، دوسرا ہو یا آخری، میرا کام حریف پر وار کرنا ہے،کوشش ہوتی ہے ہمیشہ ٹیم کیلئے اپنا بہترین دوں۔فاسٹ بولر نے کہا کہ امید ہے ورلڈکپ میں ہماری اچھی پرفارمنس آئے گی، اس بار انشاء اللہ ورلڈکپ اور ایشیا کپ فائنل جیتیں گے، ورلڈکپ سے قبل ون ڈے میچز ہمارے لیے کافی اہم ہیں۔

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کے شروع میں نیٹ رن ریٹ خراب ہوجائے تو آخر میں نقصان ہوتا ہے، اگر شروع ہی سے ٹاپ کرکٹ کھیلیں تو بعد میں مسئلہ نہیں ہو، بطور ٹیم اچھا کھیل کر پاکستان کو فائنل جتوانے کی کوشش کروں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر بولتا نہیں اور بابر چپ نہیں کرتا : امام الحقفخر بولتا نہیں اور بابر چپ نہیں کرتا : امام الحقبابر سے میری دوستی اتنی اچھی ہے کہ اسے جیسے ہی میرا آئیڈیا ہو وہ شور مچانا شروع کردیتا ہے ہدایات دینے لگ جاتا ہے: امام الحق کی پریس کانفرنس میں گفتگو
مزید پڑھ »

چاہتے ہیں آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک ہو: سراج الحقچاہتے ہیں آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک ہو: سراج الحقچاہتے ہیں آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک ہو: سراج الحق مزید تفصیلات ⬇️ JamateIslami SirajUlHaq Elections2023 SupremeCourtofPakistan PDM PoliticalLeaders
مزید پڑھ »

سال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا، کہاں کہاں دیکھا جائے گا؟ ماہرین نے بتا دیاسال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا، کہاں کہاں دیکھا جائے گا؟ ماہرین نے بتا دیاکراچی: (دنیا نیوز) سال کا پہلا چاند گرہن 5 اور 6 مئی 2023 کو ہو گا، پاکستان میں جزوی چاند گرہن مکمل طور پر نظر آئے گا۔
مزید پڑھ »

رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا، کہاں کہاں دیکھا جائے گا؟ ماہرین نے بتا دیارواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا، کہاں کہاں دیکھا جائے گا؟ ماہرین نے بتا دیاکراچی: (دنیا نیوز) رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا، پاکستان میں جزوی چاند گرہن مکمل طور پر نظر آئے گا۔
مزید پڑھ »

قاسم سوری نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیاقاسم سوری نے عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیابڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں: قاسم سوری
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا انڈین وزیر خارجہ کے ’نمستے‘ کا جواب: سفارتی تعلقات میں باڈی لینگوئج کی اہمیت کیا ہے؟ - BBC News اردوبلاول بھٹو کا انڈین وزیر خارجہ کے ’نمستے‘ کا جواب: سفارتی تعلقات میں باڈی لینگوئج کی اہمیت کیا ہے؟ - BBC News اردودنیا کی بڑی طاقتیں ہوں یا ایسے ممالک جن کے درمیان سفارتی کشیدگی برقرار رہتی ہے، ملاقاتوں میں باڈی لینگویج یا نان وربل کمیونکیشن سے معنی اخذ کرنا ایک عام بات ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 00:26:48