باڈی لینگویج کیوں اہم ہے اور کیا باڈی لینگویج سے ملاقاتوں کی کامیابی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے؟
،تصویر کا ذریعہآج بھی سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زرداری اور انڈین وزیرخارجہ جے شنکر کے درمیان چند لمحوں کی اس ملاقات کا ذکر جاری ہے جو گوا میں ہوئی، مگر اس سے زیادہ دونوں رہنماؤں کے چہرے کے تاثرات اور لباس وغیرہ پر بھی بات کی جارہی ہے۔
جے شنکر نے دیگر ممالک کے رہنماؤں سے بھی مصافحہ نہیں کیا تھا لیکن فوٹوز کلک ہونے کے چند سیکنڈ بعد جے شنکر مسکراتے ہوئے بھٹو سے کچھ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں اور دوسرے لیڈروں کی طرح انھیں بھی جانے کا اشارہ کرتے ہیں۔ بھٹو اپنے سینے پر ہاتھ رکھتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ انڈیا کی خارجہ پالیسی میں ان اشاروں اور علامتوں کی تنقید کرتے ہوئے دفاعی امور کے ماہر سوشانت سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ ’دوسرے ممالک کی خارجہ پالیسی مفادات اور اقدار پر مبنی ہوتی ہے۔ ہمارے پاس اب ایک تیار کردہ تصویر کے تحفظ پر مبنی خارجہ پالیسی ہے چاہے وہ جے شنکر کی بھٹو سے ہاتھ ملانے کی تصویر ہو یا لداخ میں اپنے علاقے کا کنٹرول کا کھونا ہو۔‘کیا سفارتی ملاقاتوں کے کوئی قواعد و ضوابط موجود ہیں؟
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا کہ اس معاملے پر پروٹوکول کہ باڈی لینگویج کیسی رکھنی ہے، کسی دستاویز کی شکل میں نہیں مگر ایک پریکٹس ہے جو جاری رہتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’وزیر خارجہ اور ان سے اوپر عہدوں پر ملاقاتیں ہوں تو ان کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور ان کی ملاقاتوں کے درمیان تمام سرگرمیوں اور اشاروں کو بہت غور سے دیکھا جاتا ہے۔‘
اس کے علاوہ باڈی لینگویج کو برتری یا تسلط قائم کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مثلاً، سیدھے اور ’سٹیف‘ انداز میں بیٹھنا، جبکہ بدن کو جھکانا یا نظر نہیں ملانا کمزور تسلط کا اظہار کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت سے قبل اہم ویڈیو پیغاماسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ میرے بھارت جانے سے واضح ہے پاکستان ایس سی او کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PPP BilawalBhuttoZardari Shanghai India BBhuttoZardari
مزید پڑھ »
چینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر چین کے وزیر خارجہ کن گینگ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
چینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر چین کے وزیر خارجہ کن گینگ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھ »