وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت سے قبل اہم ویڈیو پیغام

پاکستان خبریں خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت سے قبل اہم ویڈیو پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت سے قبل اہم ویڈیو پیغام مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ بھارت سے قبل اہم ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج بھارت کےشہر گوا جا رہا ہوں جہاں پاکستانی وفدکی قیادت کروں گا، میرے بھارت جانے سے واضح ہے پاکستان ایس سی او کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔خیال رہے وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت جا رہے ہیں، وزیر خارجہ خصوصی طیارے پر کراچی سے گوا جائیں گے۔

بلاول بھٹو کے ہمراہ وزارت خارجہ سینئر افسران بھی جائیں گے، بلاول بھٹو کے طیارے کوخصوصی طورپرفضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ دورہ بھارت پروزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سیاسی رہنماؤں سےمشاورت مکمل کی جبکہ آصف زرداری نے بلاول بھٹو کودورہ بھارت کیلئے اہم مشورے بھی دیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PPP BilawalBhuttoZardari Shanghai India BBhuttoZardari
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے 12 سال بعد بھارت جانے والے پہلے وزیر خارجہ ہوں گےبلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے 12 سال بعد بھارت جانے والے پہلے وزیر خارجہ ہوں گے09:40 PM, 3 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کل ایک روزہ دورے پر بھارت  روانہ ہوں گے۔12سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگاشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگااجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج بھارت جائیں گے
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےچینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر چین کے وزیر خارجہ کن گینگ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےچینی وزیر خارجہ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر چین کے وزیر خارجہ کن گینگ 5 اور 6 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بھارت روانہوزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بھارت روانہوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 06:23:07