چاہتے ہیں آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک ہو: سراج الحق مزید تفصیلات ⬇️ JamateIslami SirajUlHaq Elections2023 SupremeCourtofPakistan PDM PoliticalLeaders
سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمان کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا گیا، ان پر مقدمے کیخلاف سپریم کورٹ آئے ہیں، امید ہے کہ عدالت سے ہمیں انصاف ملے گا۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی انتشار ہے، پارلیمان اور عدالت آمنے سامنے ہے، افراتفری کاسب سے زیادہ نقصان غریب عوام کو ہو رہا ہے، سیاسی بدحالی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تماشا بنا ہوا ہے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے عدالت نے نہیں، سیاسی جماعتوں کے...
تناو اورٹکراو سے نقصان جمہوریت کا ہوگا، الیکشن سے متعلق متفقہ تاریخ کیلئے مزید رابطوں کی ضرورت ہے، چاہتے ہیں آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک ہو۔واضح رہے کہ جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکرٹری اورگوادر میں دو ماہ تک دھرنے اور احتجاج کی قیادت کرنے والے ”حق دو“ تحریک کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمان کو 13 جنوری کو بلوچستان پولیس نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ عدالت میں خود گرفتاری دینے کیلئے داخل ہورہے تھے۔ ان کے خلاف قتل، اقدام قتل، لوگوں کو تشدد کے لیے اکسانے اور دیگر الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر کا سراج الحق سے الزام پر فوری معافی مانگنے کا مطالبہامیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کی جانب سے مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر پر بیرونِ ملک دولت رکھنے کا الزام مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سراج الحق کو
مزید پڑھ »
بیرونِ ملک دولت رکھنے کا الزام، اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوادیااسد عمر نے سراج الحق سے الزام پرفوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
ملک درست راستے پر نہیں چل رہا، 80 فیصد پاکستانیوں کی رائے - ایکسپریس اردوملک درست راستے پر نہیں چل رہا، 80 فیصد پاکستانیوں کی رائے - expressnews Pakistan survey Pakistani people nation Economy politics elections
مزید پڑھ »
سراج الحق نے موجودہ بحران کا حل انتخابات کو قرار دے دیالاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی و معاشی بحران کا واحد حل انتخابات ہیں سیاسی جماعتیں
مزید پڑھ »
صدیوں بعد دنیا کی مشہور ترین پینٹنگ مونا لیزا کا ایک 'راز' کھل گیاصدیوں سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس میں دکھائی جانے والی خاتون کون ہے اور اس کے پیچھے دکھایا گیا مقام کہاں ہے۔
مزید پڑھ »
فخر بولتا نہیں اور بابر چپ نہیں کرتا : امام الحقبابر سے میری دوستی اتنی اچھی ہے کہ اسے جیسے ہی میرا آئیڈیا ہو وہ شور مچانا شروع کردیتا ہے ہدایات دینے لگ جاتا ہے: امام الحق کی پریس کانفرنس میں گفتگو
مزید پڑھ »