سراج الحق نے موجودہ بحران کا حل انتخابات کو قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

سراج الحق نے موجودہ بحران کا حل انتخابات کو قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ملک میں جاری بحران کا واحد حل عام انتخابات ہیں، سراج الحق ARYNewsUrdu

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی و معاشی بحران کا واحد حل انتخابات ہیں۔

لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ سیاسی جماعتیں بے معنی کی بجائے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کریں۔ سراج الحق نے کہا کہ ملک میں سیاسی افراتفری اور انتشار کے ہوتے ہوئے ملکی معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی، ملک کو سیاسی، آئینی،معاشی بحرانوں سے نکالنے کا راستہ قومی انتخابات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے لیے تمام جماعتوں میں اتفاق رائے سب کی ضرورت ہے، پارلیمان، عدلیہ ایک دوسرے کو فتح کرنے کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ الیکشن پر اتفاق رائے پیدا ہونے تک جماعتوں سے رابطےجاری رکھیں گے، علاوہ ازیں سراج الحق نے سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلاء پر سعودی عرب کاشکریہ ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر کردیالیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر کردیانتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار عدلیہ کو حاصل نہیں، آئین بنانے والوں نے عدلیہ کو یہ حق نہیں دیا کہ وہ انتخابات کے لیے تاریخ دے: الیکشن کمیشن کا مؤقف مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

اسد عمر کا سراج الحق سے الزام پر فوری معافی مانگنے کا مطالبہاسد عمر کا سراج الحق سے الزام پر فوری معافی مانگنے کا مطالبہامیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کی جانب سے مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر پر بیرونِ ملک دولت رکھنے کا الزام مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سراج الحق کو
مزید پڑھ »

شیخ رشید نے اسحاق ڈار کو مخبر قرار دے دیاشیخ رشید نے اسحاق ڈار کو مخبر قرار دے دیاپاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نواز شریف کا مخبر قرار دے دیا انہوں نے کہا کہ یہ شخص یہاں کی ہر
مزید پڑھ »

بیرونِ ملک دولت رکھنے کا الزام، اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوادیابیرونِ ملک دولت رکھنے کا الزام، اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوادیااسد عمر نے سراج الحق سے الزام پرفوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا کرنے کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیااسحاق ڈار نے پیٹرول سستا کرنے کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیااسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا اوگرا نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 06:31:37