صدیوں بعد دنیا کی مشہور ترین پینٹنگ مونا لیزا کا ایک 'راز' کھل گیا

پاکستان خبریں خبریں

صدیوں بعد دنیا کی مشہور ترین پینٹنگ مونا لیزا کا ایک 'راز' کھل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

صدیوں سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس میں دکھائی جانے والی خاتون کون ہے اور اس کے پیچھے دکھایا گیا مقام کہاں ہے۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک تاریخ دان سلوانو وینسٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک چھوٹے سے قصبے کا پل اس پینٹنگ میں دکھایا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اٹلی کے صوبے Arezzo کے ایک قصبے کا رومیٹو ڈی لیٹرینا نامی پل مونا لیزا کے پس منظر میں موجود ہے۔ ماضی میں یہ خیال پیش کیا گیا تھا کہ پینٹنگ کا پل رومیٹو ڈی لیٹرینا کے قریب موجود پونٹے بورینو نامی پل ہے جبکہ کچھ حلقے شمالی اٹلی کے ایک پل کو پینٹنگ کا حصہ قرار دیتے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے برانڈ ایمبسیڈر بن گئےسرفراز احمد نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے برانڈ ایمبسیڈر بن گئےکراچی: (دنیا نیوز)جنوبی افریقی ہائی کمشنر کراچی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا برانڈ ایمبسیڈر بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ایک ارب برس قدیم نادر نیلا ہیرا فروخت کے لیے پیشایک ارب برس قدیم نادر نیلا ہیرا فروخت کے لیے پیشنیویارک: (ویب ڈیسک) دنیا کے قدیم اور نادر ہیرے 'لگونا بلیو' کی فروخت کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختمبجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختمبجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختم کر دیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیںپاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیںپاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ زمرد خان کا کینسر کے باعث انتقال ہو گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 06:36:37