سرفراز احمد نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے برانڈ ایمبسیڈر بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

سرفراز احمد نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے برانڈ ایمبسیڈر بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

سرفراز احمد نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے برانڈ ایمبسیڈر بن گئے تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates SarfarazAhmed

اس موقع پر سرفراز احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کمشنر کو اس بہترین کام کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ ایک اچھا کام ہے اور اس سے کراچی کےبچوں کوکافی فائدہ ملےگا۔

انہوں نے کہا کہ انڈر16 سےلےکرانڈر19 تک کےبچوں کےٹرائلزلیے جائینگے، جس کے بعد ایک پول بنایا جائے گا اور ان بچوں کوجنوبی افریقہ میں ٹریننگ بھی ملےگی، کوشش ہوگی کے ایسے بچوں کو سلیکٹ کریں جن کواب تک کوئی موقع نہیں ملا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 60 بچوں کوسلیکٹ کیاجائےگا اور ان کی 4 ٹیمیں بنیں گی، اگریہ پروگرام کامیاب ہوتا ہے تو امید ہے اس پروگرام کوآگے بھی لےجایاجائےگا۔

جنوبی افریقی ہائی کمشنر نے کہا کہ نیلسن منڈیلا فٹبال کے ساتھ ساتھ باکسنگ کو بھی بہت پسند کرتےتھے ،ہم جنوبی افریقہ سےفٹبال ٹیم پاکستان لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیلئے IMF پروگرام کی بحالی کے امکانات محدود، تاخیر کیلئے دونوں ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانے لگےپاکستان کیلئے IMF پروگرام کی بحالی کے امکانات محدود، تاخیر کیلئے دونوں ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانے لگےپاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود ہوتے جارہے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، تجزیہ کارموجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، تجزیہ کارتجزیہ کاروں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، موجودہ صورتحال کے ذمہ دار سپریم کورٹ کے چیف جسٹسز اور بارز کے کچھ سیکشنز ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ای کامرس کمپنی 'علی بابا' کے بانی 'جیک ما' جاپان میں پروفیسر بن گئےای کامرس کمپنی 'علی بابا' کے بانی 'جیک ما' جاپان میں پروفیسر بن گئےبیجنگ: (ویب ڈیسک)ای کامرس کمپنی علی بابا کے شریک بانی نے ٹوکیو یونیورسٹی کے زیر تحت ٹوکیو کالج میں پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش قبول کی ہے۔
مزید پڑھ »

کپڑوں کے نامناسب ریٹ، آریان خان کا برانڈ لانچ ہوتے ہی شدید تنقید کا شکارکپڑوں کے نامناسب ریٹ، آریان خان کا برانڈ لانچ ہوتے ہی شدید تنقید کا شکارممبئی: (ویب ڈیسک) شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے اپنے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا جسے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:38:34