موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، تجزیہ کار

پاکستان خبریں خبریں

موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، تجزیہ کار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

تجزیہ کاروں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، موجودہ صورتحال کے ذمہ دار سپریم کورٹ کے چیف جسٹسز اور بارز کے کچھ سیکشنز ہیں۔ DailyJang

کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال موجودہ صورتحال کا ذمہ دار کون؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ دار ہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، موجودہ صورتحال کے ذمہ دار سپریم کورٹ کے چیف جسٹسز اور بارز کے کچھ سیکشنز ہیں۔

ارشاد بھٹی نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی ذمہ دارہماری سیاست اور سیاستدان ہیں، سیاستدان آپس میں ساتھ بیٹھتے نہیں ہر معاملہ لے کر عدالت پہنچ جاتے ہیں، عدالت کا فیصلہ جس کے حق میں آجائے وہ عدلیہ زندہ بادہ جس کے خلاف آجائے وہ عدالت اور ججوں کی کردار کشی کرنے لگ جاتا ہے. چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر نے قاسم سوری کیس کا فیصلہ دیا تو پی ڈی ایم نے عدلیہ کے گن گائے پی ٹی آئی نے خلاف ٹرینڈ چلائے، دو صوبوں کے الیکشن پر انہی ججوں نے فیصلہ دیا تو پی ٹی آئی نے عدلیہ کے گن گائے اور پی ڈی ایم نے خلاف ٹرینڈ چلائے، سپریم کورٹ پریکٹسز اینڈ پروسیجر بل کی ٹائمنگ مشکوک ہے ، سپریم کورٹ نے دو صوبوں میں الیکشن سے متعلق نوٹس لیا تب حکومت کو عدلیہ کی آزادی یاد آگئی.

چیف جسٹس کی اگر دو جونیئر ججوں کو سپریم کورٹ میں لانے کی خواہش تھی تو اسے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پورا کیا ، اعظم نذیر تارڑ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوجانا چاہئے، اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد 90دن میں انتخابات ہوجاتے تو ہم پر مسلط کیا گیا یہ بحران کبھی نہیں ہوتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ ShahbazSharif Rain FederalGovt ProvincialGovt Alert WeatherUpdate pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت Monsoon Rains HeavyRain PMShehbazSharif HighAlert ClimateChange Pakistan PMLNGovt GovtofPakistan CMShehbaz pmdgov sherryrehman
مزید پڑھ »

ہمیں خدشہ ہے حکومت جو بجٹ پیش کرے گی وہ سیاسی بجٹ ہو گا: حماد اظہرہمیں خدشہ ہے حکومت جو بجٹ پیش کرے گی وہ سیاسی بجٹ ہو گا: حماد اظہرہمیں خدشہ ہے حکومت جو بجٹ پیش کرے گی وہ سیاسی بجٹ ہو گا: حماد اظہر Hammad_Azhar PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »

شہر قائد، کوئی نہیں محفوظ یہاں - ایکسپریس اردوشہر قائد، کوئی نہیں محفوظ یہاں - ایکسپریس اردوسرعام گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھین کر بلوچستان اور اندرون سندھ پہنچا دی جاتی ہیں جن کی برآمدگیاں برائے نام ہیں
مزید پڑھ »

مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششمذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششملک میں جاری سیاسی افراتفری کے اثرات ہماری سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی پر مرتب...
مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئیمعروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: (ویب ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان راگھؤ چڈا سے منگنی کی تقریب 13 مئی کو نیو دہلی میں منعقد ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 11:08:00